picha sa tochan dalta to atna nuqsan na hota but driver na bhut bari ghalti ki ha yhan
but Jo naseeb ma ha kia kr skta hain
2026-08-14 19:22:40
0
Fakhar-Zaman :
مانا کے 385 ٹریکٹر بیکار ہے مگر یہاں پر ٹریکٹر ٹوٹا نہیں اسے توڑا گیا ہے
2026-08-13 04:34:17
138
M Khalid :
wah g wah Kamal KY log thy...
2026-08-15 14:25:49
2
میاں فضل خان :
بھائی آ پنے ٹریکٹر کو ٹریکٹر کے سامنے سیدھا زور لگوانے تھے ۔نقصان ھمیشہ گلتی کی وجہ سے ھوتے ھیں ۔اپکے پاس تو جگہ بھی تھی زور لگوانے کو۔
2026-08-13 09:26:19
47
حسین خان آقاخیل منڈی الہ۔ :
ڈرائیور کی غلطی 😭😭
2026-08-13 04:40:51
18
Babu j e :
good 👍 job ☹️😢😢😢
2026-08-15 07:38:14
0
٫٫(؟) رحمان راجپوت۔582۔(؟)٫٫ :
جان بوجھ کر ایسا دوسرے ڈرائیوروں نے کیا ہے
2026-08-13 12:41:07
6
SAIف UللAH جOYIA💔 :
ye inhon ne khud ghalatkia ha
2026-08-13 06:21:29
8
Juma Pathan PTI :
ماشاءاللہ بہت سمجھدار ہو سلام ہے اپ لوگوں کو
2026-08-15 12:23:17
5
nasiriqbalgondal3 :
بھائی ٹریکٹر ہی غلط پائے ہے
2026-08-13 13:19:42
8
Waqas baig :
کوئی ایسے بندے ہوتے ہیں جن کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے وہ یہ اس طرح کا نقصان کرتے ہیں کتنے بھی مضبوط چیز ہے اس کو سائیڈ سے کھینچیں تو وہ تو ٹوٹے گی
2026-08-13 09:25:38
14
Adv Samar Amin ch چنیوٹ آلہ :
idhr koi seana driver ni tha kia , PTA bhe a k 385 is jgah se bht kmzooor hota
2026-08-13 12:35:33
6
Sarfraz Chaudhray :
Mana k galti ha drivers ki lakin tractor ha jub trallay pa uth uth k nichay lagta ha us sa to Kam hi zoor Aya ha tractor pa
2026-08-13 05:44:03
3
M. Sonu405 :
انہوں اج وہ مثال قائم کر دی کہ
جٹ ھے تے مت نی
کسانوں کو چاھیے اس ٹریکٹر کمپنی کے خلاف بایکاٹ کریں بکواس ٹریکٹر اکثر درمیان سے ٹوٹ جاتا دیکھا ھے
2026-08-15 13:41:50
4
shafqat Baloch 271 :
100🥰
2026-08-13 06:26:16
3
Nomi :
بے چارے کا نقصان کر دیا😢
2026-08-13 16:40:39
3
چوہدری عمران :
I feel the pain
2026-08-14 03:58:21
1
عرفی 🌾🌽 :
السلام علیکم بھائی اپ کا بہت نقصان ہوا بڑا دکھ لگا دیکھ کر ویڈیو لیکن بھائی یہ تو اپ نے خود نقصان کیا ٹریکٹر کے بڑے ویل مٹی میں جم گئے تھے اور اپ نے مخالف سائیڈ کو دو ٹریکٹر لگائے پھر ٹوٹنا ہی تھا اللہ پاک اپنی حفظ و ایمان میں رکھے ،
2026-08-13 05:58:03
7
Mr.Khan♡PK :
لگتا ہے ان لوگوں کی ٹریکٹر کے ساتھ کوئی دشمنی تھی 😳😳😳
2026-08-15 12:36:05
1
Adeel gondal :
Zulam kita ny
2026-08-13 15:55:37
1
sarfrazs89 :
ماشاءاللہ کیا طریقہ کیا ہے 🙏🙏🙏
2026-08-13 07:34:29
2
Baig is k!ng :
yr ap tractor ki hull SE back side pe tochain daltay
2026-08-13 16:42:35
3
😶🌫️عثمان کھنال😶🌫️ :
640 brand hy
2026-08-14 16:01:54
3
To see more videos from user @umair.sajjad06, please go to the Tikwm
homepage.