afsoos uss shakhs per jis KO pyar Kia aur badly mein ruswayi Mili 💔💔💔
2026-08-13 08:45:22
5
Dream.girl.102 :
kaash aisa hota 😞😞
2026-08-12 21:58:57
5
موت :
*تلخ لفظ دیوار میں کیل کی طرح ہوتا ہے اگر آپ اسے اکھیڑ بھی دیں تو اثر باقی رہتا ہے۔*
2026-10-08 03:35:57
0
Mano Malik Awan :
آپ بھی چھت کو تکتے رہتے تھے؟ کیا سانس بھاری ہو گئی تھی؟ کیا دل نے ماننے سے انکار کیا تھا کہ جس کو آپ نے اپنی دنیا بنایا تھا اس کے لیے آپ صرف ایک آپشن تھے؟ کیا آپ نے بھی خود سے سوال کیا تھا کہ مجھ میں کمی کیا تھی؟ میں نے کون سا لمحہ کم جیا؟ کون سا وعدہ آدھا نبھایا؟ یا میں ہی زیادہ تھا اس کے لیے؟ وہ رات شاید خاموش تھی مگر آپ کے اندر ایک طوفان تھا۔ ہر یاد دل کو چیر رہی تھی، ہر مسکراہٹ زخم بن کر لوٹ رہی تھی۔
وہ چیزیں جو کبھی تلاش کریں اسی رات ختم خبر بن تک سب
سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ کوئی چلا گیا بلکہ اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ آپ کو بدل سکتا تھا بغیر ایک بار سوچے کہ آپ اس کے لیے کیا تھے۔ آپ نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی ہوگی مگر آنکھوں نے بار بار دھوکہ دیا ہوگا۔ تکیے نے آپ کے آنسو سنے ہوں گے اور رات نے آپ کی سسکیاں۔ شاید آپ نے اس لمحے یہ بھی سوچا ہوگا کہ کیا محبت اتنی سستی ہوتی ہے؟ کہ کل تک جو سب کچھ تھا آج وہ کسی اور کا ہو گیا؟ وہ آپ کے لیے لاکھ کبھی تھا ہی نہیں۔ اور جو آپ کو کھو کر بھی مطمئن ہے وہ آپ کے درد کا مستحق بھی نہیں۔ لیکن سچ یہ ہے جو آپ کو بدل سکتا ہے آج اگر دل توڑا ہے تو یہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ نے سچے دل سے چاہا تھا۔۔۔ اور یہ کمزوری نہیں ہے یہ آپ کی خوبصورتی ہے۔ وقت لگے گا یادیں مٹنے میں مگر اثر ختم ہونے میں ایک دن یہی درد آپ کی طاقت بن جائے گا۔ اور تب آپ مسکرا کر کہیں گے…
وہ رات بہت بھاری تھی 😭🙏❤️🩹
2026-09-01 16:42:08
1
🍷𓆩𝑩𝒖𝒏𝒏𝒚★⃝💗࿐ :
😭❤️🩹
2026-08-13 15:08:00
2
Haleema.rajput🍓🦋 :
like my 22 videos plz reply me 🙏🏻❤️🩹
2026-08-21 09:03:54
3
... :
@🧸
2026-09-14 11:17:27
2
💫Biya Shah✨ :
@✰𝑰︎𝒕𝒔︎🤍𝒛𝒂︎𝒎𝒊︎✰
2026-09-23 18:16:56
1
꧁༺քօɛȶʀʏ ʟօʋɛʀ༻꧂ :
کہ کر تجھ کو الوداع پھر تیرا ہی انتظار کیا
دل کے ھاتھوں تنگ آ کر تیرا ہی اعتبار کیا
تو نہ سمجھا پیار کو میرے دل پے وار کیا
کہ کر مجھ کو اپنا تو نے پھر مجھ کو ہی برباد کیا 😭😭😭
2026-09-13 09:02:11
1
To see more videos from user @merealfaaz11, please go to the Tikwm
homepage.