@ur_melantha: 🫠:اب آئینے میں خود دیکھتی ہوں تو ایک چہرہ نظر آتا ہے، مگر وہ پرانی "میں" کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ وہ جو سب کو سنبھال لیتی تھی، جو ہر حال میں مسکرا لیتی تھی، جو دل ٹوٹنے کے بعد بھی محبت پر یقین رکھتی تھی۔ شاید میں بدل گئی ہوں... یا شاید زندگی نے مجھے بدل دیا ہے۔ اب نہ خود کو ثابت کرنے کی خواہش باقی ہے، نہ کسی کو سمجھانے کی۔ جو کچھ تھا، وقت کے ساتھ خاموش ہو گیا۔ میں اب بھی چل رہی ہوں، مسکرا بھی لیتی ہوں، مگر دل جانتا ہے کہ اندر بہت کچھ پہلے جیسا نہیں رہا۔ کچھ چیزیں واپس نہیں آتیں، اور کچھ لوگ پہلے جیسے نہیں رہتے... شاید میں بھی اُنہی میں سے ایک ہوں۔ "کھو گئی ہوں ں کہیں اپنی ہی ذات کے درمیان، لوگ آج بھی پہچان لیتے ہیں، مگر میں خود کو نہیں#creatorsearchinsights #foryou #viral