@onlyptm_890: غلامی کے بازار میں نیلام ہو گئے ہم بدقسمت تھے، غلام کے ہی غلام ہو گئے ہم عثمان آفریدی 🫶 #manzoor_pashteen #onlyPTM #foryoupage #viral #foryou
بیٹا جن لوگوں کے بارے میں اپ معلومات دے رھے ھیں وہ پڑھے لکھے لوگ تھے اور برٹش ارمی میں ملازمت کرتے تھے جب پاکستان بنا تو یہ لوگ پاکستان کی فوج میں شامل ھوۓ ویسے اپ نے جو شعر پڑھا وہ غلط تھا کیونکہ اگر ھم کانگرس میں رھتے تو انگریزوں کی غلامی سے نکل کر ہندوں کی غلامی میں چلے جاتے لیکن اللہ کا شکر ھے کہ بعض رہنماوں اور علماء کی محنت سے ھم انگریزوں اور کانگرس جس میں ھندو اکثریت تھی کی غلامی سے بچ گۓ اور ھمیں اذاد اسلامی ریاست ملی ورنہ کانگرس میں رہ کر ھم ابھی تک ہندوں کے غلام رھتے اپ جن اکابریں کو غدار کہہ رھے ھیں وھی مسلم لیگی ھیں اور پاکستان کے اصل وارث ھیں۔اپ اپنی سوچ بدلیں اور پاکستان میں رھتے ھوۓ پاکستان کی ترقی اور یکجہتی کے بارے میں سوچیں اگر پنجاب ھمارے وسائل کھا رھا ھے تو پختون قوم کو اپنے حقوق کے لۓ اواز اٹھانا سکھائیں نفرتیں پھیلا کر ملک کو توڑنے کی باتیں نا کریں یہ ملک ھمارے اسلاف نے بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ھے۔
2026-10-04 07:57:01
1
Prince Ibad649 :
ہم غلام ابن غلام ہے
2026-10-04 07:28:47
10
🇦🇫𝗠𝗮𝗳𝗶𝗮 𝗞𝗶𝗻𝗴🇮🇷 :
دا یو برطانوی کالونی دہ
2026-10-08 11:46:46
4
Barak :
مونږ د پنجاب داسي وفادار غلامان يو چې خپل ورور لاسونه ته به هتکړی واچوي او دوښمن ته به راولي 😢🤔
2026-08-30 21:26:28
11
gamingworld9074 :
information factory proud of you ❤️❤️❤️
2026-10-08 16:20:37
2
koko99 :
بلکل دا خو حقیقت دی جی 😳
2026-10-03 15:34:21
5
شډل کرلانی🇦🇬 :
هو بلکل زبردست
2026-09-30 12:25:16
5
Khan 🫀 :
بیشکا حقیقت دی
2026-10-08 17:40:16
2
حًٰــمٍــیٍــدًٌ گل 🇦🇪 :
بشک
2026-10-08 03:18:23
2
❤️🧡Fazal Orakzai🧡❤️ :
😥😥😥😥 بلکل درست
2026-10-08 15:35:55
1
Hidayat ullah :
jeeway jeeway Pakistan
2026-09-24 02:51:27
0
KHAN :
غلامی کے بازار میں نیلام ہو گئے ہم
بدقسمت تھے، غلام کے ہی غلام ہو گئے ہم
2026-09-27 13:51:47
5
Gull khan :
DER KHAA ZABERDASTH
2026-09-02 21:34:20
6
🥀NISAR🥀🥀🇦🇬 :
2026-08-30 10:51:36
5
MZ7ONE :
سب سے بڑھ کر آج بھی سسٹم انگریز ہے
2026-10-10 07:12:42
1
Farman ALi Khan :
حقيقت واي
2026-09-05 17:08:59
2
RIZWAN AKHTAR 555 :
💯 percent right
2026-09-07 08:17:54
2
inzar khan :
Haqeqat da
2026-08-31 08:00:22
3
MUJEEB KHAN :
IMRAN KHAN ✅️
2026-10-05 11:44:27
1
Адильхан🇦🇬 :
QURBAN HAD
2026-08-31 03:58:21
2
Mohsin Khan🇦🇬👈 :
you Are Right Usman Afridi
2026-09-16 20:00:56
2
To see more videos from user @onlyptm_890, please go to the Tikwm
homepage.