@mianali4848: چودہ اگست کی خوشی میں پردیس میں بھی وطن کی یاد تازہ ہو گئی 🇵🇰💚 اس ویڈیو میں ہم نے اپنے تمام دوستوں کا تعارف کروایا—کوئی Jeddah سے، کوئی Najran سے اور کوئی Jizan سے آیا ❤️ دور دور شہروں سے آ کر سب نے مل کر یہ خوشی منائی اور محفل کو یادگار بنا دیا ✨ آخر میں سب نے مل کر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا 🇵🇰🔥 #14August #IndependenceDay #PakistanZindabad #OverseasPakistanis #Friends