@aesthetickamu: اُس نے ہاتھ بڑھایا تو آنکھ بھر آئی کہ ہم کو تو پھیلے ہوئے بازوؤں کی عادت تھی۔ . . . . . #caption #grow #sadvibes #foryoupage #viralvideo
“ اس کی طلب کچھ یوں بسی ہے مُجھ میں ، جیسے میرا دل اُس کی بچی ہوئی مٹی کا آخری زرا ہو ۔” ✨
2026-08-13 14:14:27
4
Majid Khan 👑 :
Kamal
2026-08-13 02:42:48
8
🦋✨𝓜ǟ𝗹ⲓᴋ𝚀ǟᵐꪋŕ✨🦋 :
آئینہ دیکھ کے خود کو بھلے سے لگتے ہیں
کسی حسین شخص کے ہونٹوں سے پکارے ہوئے ہم
#__𝓗𝓪𝓶𝓪𝓪𝓭 ❤️
2026-08-13 17:24:55
3
مـلــکــٔــــ شـانـی✨ :
بھاری ہیں دن مگر دن ہی توں ہیں🖤
🌸😔
2026-08-13 15:07:06
4
Usman baloch :
یہ الگ بات کہ تقدیر لپٹ کے روئی
ورنہ بازو تو تمہیں دیکھ کے پھیلائے تھے
2026-08-17 15:14:49
2
🖤چوھدری معظم علی☠️ :
بد نصیبی کی حد ہو پوچھتے ہول۔؟🥺تو سنو میرا پسندیدہ شخص بھی مجھ سے تنگ آگیا💔🥹
2026-08-17 17:55:07
1
Mudasir laghari 56 👑 :
:ہمیں گلہ دنیا سے نہیں اپنی سادگی سے ہے 🙂
ہم نے ہر ہاتھ ملانے والے کو مخلص سمجھا 😊
2026-08-25 11:41:32
2
عامر خان :
جتنی کی ہے میں نے وفا تجھ سے کاش کے میں اتنا اپنی ماں کا فرمابردار ہوتا
کسی اندازے سے نہیں یہ یقین سے کہہ رہا ہوں
روز محشر میں جنت کا حقدار ہوتا❤️🩹
2026-08-13 11:25:11
3
•••✦ MOON 🌙 ✦•• :
*کاش تم پوچھو سکون کہاں ہے*
*
*اور ہم نگاہیں اٹھا کے آپ کو دیکھیں ..**
MOON 🌙 SULMAN
2026-08-13 05:39:52
5
Aliyan Malik🫠🥺🥀 :
2026-08-14 21:24:29
1
Miیn Åshaam🖤 :
عشق کا تعلق خوبصورتی سے نہیں، نظر سی ہوتا ہے۔
اور جب نظر کسی ایک شخص کو اپنا جہان مان لے، تو
پھر ہجوم میں بھی کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔
کہتے ہیں دنیا میں حسین لوگوں کی کمی نہیں مگر ...
حقیقت یہ ہے کہ محبت صرف ایک ہی شخص کو حسین
بنا دیتی ہے، باقی سب صرف چہرے رہ جاتے ہیں
2026-08-18 17:53:12
0
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
❤️🩹 ضیغم جٹ ❤️🩹:چاند کو دیکھ کر یہی خیال آتا ہے کہ 🫶🪐
لاحاصل چیز کتنی حسین ہوتی ہے 👀💗
2026-09-26 19:38:35
0
👑ᎯᏦ👑 :
اور ہم عشق میں اتنے بڑ گئے 🥰
کے اب اس کی گود میں ہی نیند اتی ہے بس 😘
Adiii 💞💞💞
2026-08-14 17:48:13
1
mian :
❤️❤️❤️
2026-08-13 14:25:48
2
🫰✨ :
♥
2026-08-13 04:32:00
3
@itx_ARSLAN-ALI :
🥺🥺🥺
2026-08-13 14:48:53
2
🍁ᴄᴀᴘᴛᴜʀᴇᴅ🍁 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 04:23:26
2
UNKNOWN :
❤️❤️❤️
2026-08-13 14:50:52
2
❤️🩹 :
❤️
2026-08-13 06:22:15
2
🔥*Shahzad*🔥The King*: 🔥 :
🌹🌹🌹
2026-08-13 05:20:52
2
ólika :
🥰🥰🥰
2026-08-14 04:10:00
1
Mr,,Ghansham 🔥💫 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 02:39:58
3
Mudassar.ali ⛓️🫂🫀💔❤️🩹🔪😭 :
💔💔💔
2026-08-13 02:48:19
3
🅄🄼🄰🅁🥀 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 14:50:06
2
it's SAYED💜 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 14:29:07
2
To see more videos from user @aesthetickamu, please go to the Tikwm
homepage.