کعبے کے اندر جانے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ اچھی نیت نیک اعمال ضروری ہیں۔ یہ لوگ تو ظالم ہیں جرنیل
2026-08-14 07:57:12
944
Riaz Ahmad :
آپ تاریخ پر غور کریں اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ کچھ عرصہ کے لیے ظالموں کو رعائیت دیتا ہے مگر رسی کھینچتا ہے تو پھر دنیا اس کا انجام دیکھتی ہے
2026-08-13 07:09:25
719
ᴀʙᴅᴜʟʟᴀʜ ɢᴜᴊᴊᴀʀ :
کعبہ کا دروازہ اس کے لیے کھلتا ہے جسے رب لے کر جانا چاہے۔
2026-08-14 06:35:41
427
🇵🇰💪<{HB KING 👑}>💪🇵🇰 :
absolutely right 💯👍
2026-08-19 16:42:34
0
Sohailsilentlucky :
Door to imran khan k Lia bhe open huwa th
2026-08-15 18:48:04
0
Dua khan :
Totally wrong Allah KY Ghar ka darwaza khusnaseebo KY liea open hota Hy,jisy Allah chun lain,ku KY us KY Ander normal log bhi jaty hy.do correction.
2026-08-14 07:37:17
5
HIRA SPECIAL🇵🇰 :
اللّٰہ بھی امیروں کو پسند کرتا ھے ورنہ میرا علاج بھی ہو جاتا
2026-08-13 20:09:22
90
Sobia poetry box :
mehnat kero or tum bhi mukaam hasil kero😏per jin ko Allah nawazay un sy hasad na kero
2026-08-14 14:30:23
26
"Δόκτωρ Μουμπίν.κανε ησυχια.😔 :
اور یہی غریب جنت میں سب سے پہلے جائیں گے
2026-08-16 15:23:38
8
Iqra waqas :
لیکن جنت کا دروازہ غریبوں کے لیے کھلے گا بنی پاک ﷺ فرمایا سب سے پہلے میری امت کے غریب لوگ جنت میں جاۓ گے
2026-08-17 10:15:14
25
Irfan Bhatti :
i Love you imran Khan ✌️💞
2026-08-18 11:51:02
0
Muhammad Talha :
جس کے لیے حکم خدا ھوتا ھے
2026-08-16 11:36:14
6
Junaid raza :
استغفرُللہ کیسے کیسے آللہ پاک پر اعتراض کیے جارہے ہیں اللہ پاک پر اعتراض کرنا کفر ہے
2026-08-16 06:20:26
15
Anaya🫀 :
اگر تم نے کسی کا حق کھایا ہے، تو کعبہ کے اندر جا کر سو نفل بھی پڑھ لو، تب بھی معافی نہیں ملے گی،🙂
2026-08-18 14:49:42
20
SHAMSHAD UL Haq puri :
دیکھیں ہمارا فیلڈ مارشل کھڑا رہا تو کوئی آگے نا آیا جب نیچے آیا تو باقی بھی اترنا شروع ہوئے
2026-08-14 03:09:42
6
userr0007 :
Faida kiya esay khali hath ajatay hai hidayat hi nahi milti.
2026-08-14 06:11:29
13
🌹🌹 اپنا شوق 🌹🌹 :
Sub naseeb ki bat hoti he Allah jisy bulana chahy wohi ja skta he hum or tum kon hoty hain jany waly
2026-08-13 06:23:31
16
alikhatana :
yeh darwaza usi k liye khulta hai jis k liye Allah Chahta hai. warna is se b powerful insaan Thay aur Hain is dunya mein.
2026-08-14 02:46:14
7
Nawaz ch :
غریب کے لیے نہیں کمزور
2026-08-13 12:11:16
16
LAIBA 🎀✨ :
دروازہ تو مسجد کا بھی کھولتا ہے 🥲جاتے نہیں پھر اب امیر غریب والے آ کر پیش کرے گے ✨
2026-08-14 11:29:59
44
🌼💫 Dr Aiman🌪️🌪️☄️⭐️☃️ :
2026-08-13 19:16:53
29
mehwishjutt :
یہ دروازہ آرمی چیف یا وزیر اعظم کیلئے نہیں کھلتا یہ اللہ کا شکر ہے پورے پاکستان کیلئے کھلتا ہے ۔۔
اللہ پاک ہمارے پاکستان کو اور ترقی دے اسے ہمیشہ آباد رکھے
2026-08-14 07:22:01
41
🌼💫 Dr Aiman🌪️🌪️☄️⭐️☃️ :
2026-08-13 19:16:46
12
To see more videos from user @sada.log424, please go to the Tikwm
homepage.