@sanaankhan52: ہم چاہے جتنا دل پر پتھر رکھ لیں، چاہے کتنے ہی روتے جا چکے ہوں، لیکن وہ شخص جس پر کبھی ہم نے اپنی محبت کی شیدائی لٹائی ہوں وہ کہیں نہ کہیں ہمارے دل کے کسی کونے پر ہمیشہ راج کرتا محسوس ہوتا ہے، حاصل محبتیں کبھی پیچھا نہیں چھوڑتیں۔----- اک عمر تک میں اسکی ضرورت بنا رہا ہوں۔ پھریوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی !!__
دل چھوٹا نہ کریں الله کبھی اپنے بندے کا بُرا نہیں چاہتا وہ جانتاہے، کون آپ کے لیے بہتر ہے اور کون نہیں، اگر آج کسی کو کھو دیا تو کل الله آپکو اس سے کہیں بہتر عطا کرے گا۔
ہر جدائی کے پیچھے کوئی بہتر ملاقات چھپی ہوتی ہے۔
2026-08-14 13:22:38
14
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 🌿 :
کبھی کبھی انسان کی قدر کم نہیں ہوتی، بس سامنے والے کی ضرورت بدل جاتی ہے۔ 💔
جو رشتہ دل سے نبھایا ہو، اسے بھولنے میں وقت لگتا ہے، مگر یاد رکھیں آپ کسی کی ضرورت نہیں، اپنی ذات میں ایک مکمل انسان ہیں۔ جو آپ کی قدر نہ کر سکا، اس کے جانے سے آپ کی قیمت کم نہیں ہوتی۔ 🤍🌸
2026-08-13 16:52:48
5
imad raaz 🇬🇧🍓 :
عجیب زندگی ہے یار
جو مل نہیں سکتا وہی چاہیے
2026-08-14 19:51:00
3
𝐌♡𝐙 :
لاحاصل نہیں، لاپرواہ انسان سے.
2026-08-13 20:10:10
1
محبت کا پجاری :
میں نے اسے دیکھا اور پھر دیکھا اور پھر دیکھا
سوچا کہ لا حاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں🥺
2026-08-14 04:50:48
4
💫❤️ 𝑻𝑨𝑹𝑰𝑸 𝑨𝑴𝑰𝑹 ❤️💞 :
isme bhe Allah ke hikmat hota hai
kai ya to jeet jate hai ya kuch seekh jate hai🌺🌺
Alhamdulillah
2026-08-14 11:56:00
1
Zeeshan Waqar :
Agree
2026-08-13 14:00:35
1
🧑⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ھے
کیا تم نے قرآن کی سورہ یوسف نہیں پڑھی؟
جس میں لکھا ہے
حضرت یوسف علیہ السلام کی جدائی حضرت یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کا نور لے گئی تھی 😰
@🖤Marrie🖤
2026-08-13 16:12:21
9
✨ 𝒥𝒾𝓂𝓂𝓎 ✨ :
بالکل
2026-08-13 11:29:36
1
• 𝙎 𝘼 𝙃 𝙄 𝙇 ♠️ :
wallah🥹🥺
2026-08-13 22:25:09
1
Noor e Nazar ❤️🥹 :
Me : Shadi Shoda .... 🤣🤣🤣
2026-08-17 09:13:14
0
By By 😈 :
background music nam plz 🥺🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-08-13 14:53:46
0
khan 2 :
end krdeya larky
2026-08-15 02:00:07
0
Meحr Aرsلan✨👑 :
😳bikol
2026-08-14 16:17:55
0
Khan :
same 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤫🤫🤫🤫🤫😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-14 15:03:11
0
𝖢𝗁𝖾𝗇𝖺𝗋🍁 :
🤌💔
2026-08-13 06:52:09
1
◥꧁❤️🔥ذہنی مریض 💊꧂◤ :
zma account follow ki
2026-08-30 06:21:44
0
༒☠︎︎❦︎𝒑𝒖خًٍ𝒉𝒕𝒐𝒐ن☠︎❦︎☠︎︎༒ :
💔💔💔💔
2026-08-14 19:06:41
0
میاں اطہر 🍁 :
sabar🙂↕️
2026-08-14 07:49:22
0
💫S.Z.K---TANHA💫 :
main b bolna chahta ho us ko magar jetna koshish karta ho is sy zyada nakam ho jata ho us ny mere zindagi sy kela pir b us ka har drd har zakham har be rukhi yad hain par bolta q nahe hain keya waja hain
2026-08-14 08:51:01
0
“ItX” DoCTER MUNIIIII ❤️❤️ :
کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر رسم، ہر اصول اور ہر فاصلے کو پیچھے چھوڑ دوں، بس تمہارے پاس آ جاؤں۔ تمہارے پہلو میں بیٹھ کر اپنے دل کی ساری تھکن تمہاری خاموش قربت میں رکھ دوں، اور پھر کچھ نہ کہوں… بس تمہیں دیکھتا رہوں۔
تم میرے لیے صرف محبت نہیں ہو، تم وہ سکون ہو جسے لفظوں میں بیان کرنا شاید ممکن ہی نہیں۔ تم ساتھ ہو تو دل کو کسی اور چیز کی طلب نہیں رہتی، اور تم دور ہو تو ہنستی ہوئی دنیا بھی ادھوری سی لگتی ہے۔
کاش کبھی ایسا لمحہ آئے کہ وقت بھی ٹھہر جائے، دنیا بھی خاموش ہو جائے، اور میرے پاس صرف تم ہو… تمہارا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو، تمہارا سر میرے کندھے پر ہو، اور میں دل ہی دل میں اللہ کا شکر ادا کرتا رہوں کہ جس شخص کو میری روح نے چاہا، وہ آخرکار میری زندگی کا حصہ بن گیا۔
بس اتنی سی خواہش ہے جان…
کہ زندگی چاہے جتنی بھی مشکل ہو، میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑنا۔ کیونکہ مجھے دنیا سے زیادہ تمہاری ضرورت ہے، اور محبت سے زیادہ تمہاری موجودگی کی۔
2026-10-02 17:29:58
0
🦋Barech Zadii🦋 :
🥺🥺🥺
2026-09-03 17:54:15
0
🇵🇰🥀 Imran khan 🥀🇵🇰 :
💯💯💯
2026-08-23 16:08:13
0
Swabi boy :
😳😳😳
2026-08-17 09:25:46
0
Malak_Abdurrehman_khan_comrade :
😳😳😳
2026-08-13 03:09:54
0
To see more videos from user @sanaankhan52, please go to the Tikwm
homepage.