ہم اداس روحیں ایسی ویڈیوز دیکھ کے کچھ لمحوں کے لیے اپنے غم بھول جاتے ہیں
2026-08-14 16:21:46
196
Syed Zaheer Kazmi 🍁💞 :
تیرے نہ ہونے کا ملال ایک طرف
تو میرا کیوں نہ ہوا یہ سوال ایک طرف
یقین مان میں خوش ہوں مگر جب تو سنگ تھا
وہ پل وہ دن وہ مہینہ وہ سال ایک طرف
ہزار شکوے شکایات ہیں مجھے تجھ سے
مگر وہ کچھ دنوں کی تیری دیکھ بھال ایک طرف🥺
2026-08-15 17:42:44
64
🦋 :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو
2026-08-18 05:16:36
104
Ali :
یہ کون سے علاقے کا ہے؟ 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 09:26:02
25
Sajid ali bhatti :
full video kahan se mile gi?
2026-08-15 11:53:13
14
*Mahar Shahmeer 亗* :
I need loyal bf
2026-08-23 02:53:43
17
𝀈᪳𝆺𝅥 🅹𝛂𝝶𝛂ϻ͒͜🥹🫂⸙⤹ :
𝐌𝐲 𝐧𝐚𝐦𝐞 𝐢𝐬 𝐋𝐚𝐚𝐥𝐢
2026-08-25 08:02:18
7
Discovered :
song name??
2026-08-25 07:45:44
5
🎸MAAZI LAYALPURIA🎸 :
اے میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی
2026-08-16 16:49:01
18
user8663559580629 :
کشمیر میں آپ کو دعوت دیں گے ممکن ہو تو آنا 🥰
2026-08-14 19:29:17
5
Muhammad Amir :
🥰ساتھ میں گزرا ہوا وقت یاد آ گیا ہے🥰 دوست👍
2026-08-15 05:24:42
7
J ム N U💓💓❣️ :
wah wah kia Kehny🥹🥹🥹🥹
2026-08-15 08:13:49
2
Arif Ullah Niazi :
Atta Ullah easa khelvi song in baltistan wao baltio u are great and i also love skardu
2026-08-14 16:19:43
6
IrfanRehan district rporterARY :
جیو شہزادے
2026-08-15 18:54:08
2
J K UTMANZAI :
بہترین فنکار ہے نوجوان ۔ ۔ کیسے سب کو مست کر رکھا ہے
2026-08-15 10:40:04
10
TᗩYYᗩᗷ ᒍᗩᗩᑎ |𝐑🥺💔 :
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانے لگے
2026-08-15 05:01:52
6
shazaib :
nic♥️
2026-08-15 03:30:08
2
malik farooq :
2026-08-15 09:05:36
3
Mahar Mudasir :
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاؤ ہمیں ۔۔۔!
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے ۔۔۔!
2026-08-14 16:19:01
17
KHANZADA :
♥️♥️
2026-08-14 20:24:09
2
💢محمد❣ شریف بلتستانی❣💢 :
2026-08-14 22:46:34
2
Benam :
2026-08-14 22:59:15
2
LadO Cute :
2026-08-17 18:30:41
2
Humna :
دل کو چھو لینے والی شاعری 🙃
2026-09-03 18:22:48
2
RM Rehmani :
wah
2026-08-14 14:29:14
2
To see more videos from user @laalibalti5, please go to the Tikwm
homepage.