@shahzaibik3: #حکومت رابطے کر رہی ہے عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اور پارٹی لیڈرشپ کے ساتھ سہیل افریدی کے ساتھ ایک طرف حکومت اپنی اکڑ میں رہتی ہے دوسری طرف وہ اپنا غرور نیچے کر لیتی ہے مانے یا نہ مانے عمران خان نے ان سب کو گردن سے دبوچا ہوا ہے، حامد میر ۔🔥😎