@mmalikharoon.alburhani: *رَفْعُ السَّارِي بِمَوْلِدِالنَّبِيﷺ💛🤍💚* *نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں پرچم کشائی اور افتتاحی حضرہ کے ساتھ 12 روزہ محافلِ ربیعُ الاوّل کا آغاز 14 اگست بروز جمعہ البرھانیہ اسلام آباد مرکز کیا جا رہا ہے۔ سلسلہ البرھانیہ کے تمام مراکز میں یکم ربیعُ الاوّل سے 12 ربیعُ الاوّل تک روزانہ بعد از نمازِ مغرب محفلِ ذکرِ اللہ و ذکرِ حبیبِ اللہ ﷺ منعقد ہوگی۔* *اس سلسلے کی افتتاحی حضرہ (محفل ذکر اللہ )البرھانیہ اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جہاں پرچم کشائی کے بعد محفل ذکرصوفیانہ کلام و قصائد دف کے ساتھ اور درس کا اہتمام ہو گا* *آئیے! ربیعُ الاوّل کی ان بابرکت ساعتوں میں اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے منور کریں، محبتِ رسول ﷺ کو تازہ کریں اور اس روحانی سلسلے کا حصہ بنیں۔البرھانیہ اسلام آباد289 سنبل روڈ، F-10 مارکیٹ، اسلام آباد* #ذکر_اللہ #عشق_رسولﷺ #تدارس_شراب_الوصل #شراب_الوصل #البرھانیہ_پاکستان