aslm Alikum bhi ma 5 time namz be parti ho wazfyia be krti ho pir be Meri duva qabool nhi hoti 😭
2026-08-13 15:10:01
0
Quran Guidance Academy :
کیا آپ ایک مخلص آن لائن قرآن ٹیچر تلاش کر رہے ہیں؟ بچوں اور بڑوں کے لیے ون ٹو ون تجوید کلاسز۔ آج ہی رابطہ کریں! 🤍
2026-08-18 15:23:49
0
BANGASH ❤️🔥 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 19:27:01
0
Yousif Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-18 13:32:49
0
Muhammad kashif :
😍😍😍
2026-08-20 14:43:52
0
🖤 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 13:50:39
0
⚜️ABDUL QUDOOS⚜️ :
💕💕💕
2026-08-13 03:48:23
1
💫🔥WAQAR ♦️بلوچ💥 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 16:27:07
0
Noman Chandio 🤍🇱🇾🖤🚬 :
👌👌👌
2026-08-18 11:16:50
0
Shahzada.........-(اخونذادہ ۔) :
🥰🥰🥰
2026-08-15 18:30:51
0
M Ramzan :
❤️❤️❤️
2026-08-14 17:17:40
0
gracetailer3 :
🥰🥰🥰
2026-08-14 14:43:15
0
Babar 422 :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 15:34:07
0
Noman,,, :
❤️❤️❤️
2026-08-20 20:39:43
0
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
الحمد للہ! اللہ تعالٰی نے ہمیں اپنی بے شمار رحمتوں، نعمتوں اور برکتوں کے ساتھ ایک نئی صبح عطا فرمائی۔ آئیے آج کے دن یہ عہد کریں کہ نماز کی پابندی کریں گے، قرآنِ کریم کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں گے، ذکرِ الٰہی میں مشغول رہیں گے، والدین، اہلِ خانہ اور تمام مسلمانوں کے ساتھ حسنِ اخلاق سے پیش آئیں گے اور ہر کام صرف اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے انجام دیں گے۔ یہی زندگی کی حقیقی کامیابی اور آخرت کی دائمی فلاح کا راستہ ہے۔
اللہ تعالٰی ہمیں قرآنِ کریم کو پڑھنے، سمجھنے، اس پر عمل کرنے، سنتِ نبویﷺ کی پیروی کرنے، اخلاص، تقویٰ، صبر، شکر اور حسنِ خاتمہ کی دولت نصیب فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
29-صفر المظفر 1448 ہجری
13-اگست 2026 عیسوی
29-ساون 2083 بکرمی
بروز جمعرات
2026-08-13 04:56:22
1
To see more videos from user @hussaindawah_, please go to the Tikwm
homepage.