@islamkishahzadi032: بیٹی کے طلاق ہونے پر باپ نے ڈھول بجا کر استقبال کیا اور کہا مری ہوئی بیٹی سے طلاق یافتہ بیٹی بہتر ہے لوگ حیران تھے کہ باپ اپنی بیٹی کی طلاق پر خوش کیسے ہو سکتا ہے مگر کوئی اس باپ کا دل نہیں جانتا تھا جس نے اپنی بیٹی کو ہر آنسو چھپا کر ہنستے دیکھا تھا وہ جانتا تھا کہ بیٹی سسرال سے جسم کے ساتھ واپس آئی ہے مگر اس کی روح وہیں کہیں چھوڑ آئی ہے اسی لیے باپ نے ڈھول بجوائے تاکہ بیٹی کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ ناکام ہو کر واپس آئی ہے بلکہ اسے یہ یقین ہو کہ بابا کے گھر کے دروازے آج بھی اسی محبت سے کھلے ہیں جس محبت سے اسے کبھی رخصت کیا تھا باپ نے کہا میری بیٹی زندہ سلامت واپس آئی ہے میرے لیے اس سے بڑی خوشی اور کوئی نہیں #fypppppppppppppppppppppppppppp #vewisproblam #vrialvideotiktok #foryou
mere Abu ny b Mera bht acha welcome Kiya tha or bht muhabbt se rkha b par phr wo khamoshi se chaly gy aj main achi zindgi jee rhi Jo par😭😭😭😭😭maa bap dono bs Mera dukh daikh k gy
2026-08-14 15:53:16
1
👑خان آپ۔BrAnD🥷 :
nice song 🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-14 19:22:52
0
♛𝐑𝐀𝐍𝐉𝐇𝐀🔥🥂❤️ :
Talak ak buht bari gali hoti ha allah hr ak larki ke izat ko mahfooz rakha
2026-08-13 05:44:36
617
Hadi :
I am proud of her father.
2026-08-15 10:06:31
1
sirf Tum :
ASy hi mery nana kehty h👍👍👍
2026-08-15 10:25:06
1
Fatimáh🌸🎀 :
kbhi kesi ki talak na ho 🙂😭
2026-08-13 17:04:32
201
𝓜𝓲𝓼𝓼᭄Ṧค๓ :
the best father in the world 🥰
2026-08-15 10:52:19
3
Ghulam Rubbani :
your right👌👌👌👌👍👍👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-15 09:41:54
2
💗⤹⃝ 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂💗 :
اللہ تعالٰی ایسا دن کسی پر نہ آئے آمین اللہ تعالٰی سب لڑکیاں کی نصیب اچھے کرے آمین 🥺🥺
2026-08-13 16:37:32
181
APNA Raja ki hu :
Allah pk har bati ka naseeb achy Kara
talak yafta daga sa Allah bachya 😭😭