@faisal_khan_147: ہر شخص کو اپنی طاقت پر ناز ہوتا ہے، مگر اصل حقیقت وقت اور حالات بتاتے ہیں۔ کسی کو کمزور سمجھ کر خود کو بادشاہ نہ سمجھو، کیونکہ ہر بادشاہ کے اوپر بھی ایک بڑی دنیا ہوتی ہے۔ یاد رکھو: غرور وقتی ہوتا ہے، مگر وقت کا پلٹنا بہت کچھ سکھا دیتا ہے۔ 🔥🦁