@dewaniyardi193: کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ایک طرف سے نبھائے جاتے ہیں۔ ہم نے ہر روز تمہیں یاد کیا، ہر دعا میں تمہارا نام لیا، مگر تم نے ایسے بھلا دیا جیسے ہم تمہاری لائف میں تھے ہی نہیں۔ 🥺#trending #viewsproblem #esthetic #silentearss #aestheticpoetryvideos