@ailman_wazir: بس ایک چھوٹا سا خواب ہے… جس لڑکی کو اللہ میری زندگی کا ساتھی بنائے، اسے اتنی محبت، عزت اور سکون دوں کہ وہ کبھی اپنے نصیب پر شکوہ نہ کرے، بلکہ ہر بار مجھے دیکھ کر دل سے شکر کرے کہ اسے زندگی بھر کا ساتھی مجھ جیسا ملا۔ 🥀❤️ #ppppppppppppppppppppppp #fppppppppppppppppppp