@amanparast774: یاد رکھیں، زندگی میں دولت، شہرت اور تعریفیں عارضی ہوتی ہیں، مگر مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے لوگ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔ اس لیے ان ہاتھوں کی قدر کریں جو آپ کے گرنے سے پہلے آپ کو سہارا دیتے ہیں، کیونکہ یہی ہاتھ آپ کی زندگی کی اصل کامیابی اور سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ دکھ اور آزمائش میں ساتھ رہنے والوں کی قدر کریں، #capcut #tiktok #viral #uktiktok #trending