پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق یکم ربیع الاول 15 اگست 2026 (بروز ہفتہ) ہوگی، اور 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی ﷺ) 26 اگست 2026 (بروز بدھ) کو منائی جائے گی۔
2026-08-13 17:46:25
21
queen 👑 :
Khair Mubarak 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-15 13:16:11
2
Abiha✨💖 :
ap ko b buht Mubarak 🌹
2026-08-14 17:48:15
1
اسلام کی شہزادی :
وہ ماہ آگیا جس کی آمد سے کائنات میں رحمتوں کا اجالا ہوا۔
تمام مسلمانوں کو ربیع الاول کا چاند 🌙🌒 بہت بہت مبارک ہو
2026-08-14 18:24:21
4
Iram imran ❤️ :
خیر مبارک آ پ کو بھی بہت مبارک ہو
2026-08-14 23:35:01
3
wajeeha :
khair mubarak
2026-08-14 03:37:10
1
Som ali ch :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم💚💚💚
2026-08-14 20:02:13
2
Moiz Khan :
Allahhuma ya sayyadi ya murshdi ya rsulallah sallallhu tala alehi wala alehi wabaric wasallamm ❤️😌🙏