اور پھر سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو جائے تو
پھر پوری دنیا لا کر بھی دے دو سکون نہیں ملتا
2026-08-13 17:23:51
11
👸👑شہزادی👑 :
تم نے میرے ہونے کے قدر نہیں کی
میرے نہ ہونے کا غم کیا ہی مناؤگیں
2026-08-14 04:04:27
13
𝒶𝓁ℴ𝓃ℯ 𝒷𝒶𝓈𝒽𝒶𝓇 ℊ𝒶𝓏𝒶ر :
kmll
2026-08-13 07:36:56
16
ꨄ 𝘔𝘰𝘮𝘯𝘪𝘪𝘪𝘪🎀 ꨄ :
Lines bahen 🫀❤️
2026-08-13 08:02:22
14
Abdul wahab :
caption
2026-08-13 11:29:37
14
jutt 358 alla :
hayeeeee 🥹🥹🥹🥹🥹🥹💯🥹🥹💯👈
2026-08-13 15:39:12
8
saleemmalik :
*درد تب نہیں ہوتا جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے*🥺
*درد تب ہوتا ہے، جب وہ شخص بدل جائے ❤️🩹🙂*
*جس کے بدلنے کا کبھی یقین ہی نہ تھا ....💔😭*
2026-08-13 12:55:21
12
𐙚 ⃟محترمہ᭄°⤸֓⎯꯭ 🦋🤍 :
کبھی کبھی انسان سب کے درمیان رہ کر بھی خود کو بہت اکیلا محسوس کرتا ہے۔ دل میں ہزاروں باتیں ہوتی ہیں، مگر سننے والا کوئی نہیں ہوتا۔ پھر انسان خاموش ہونا سیکھ لیتا ہے، مسکرانا سیکھ لیتا ہے، اور اپنے درد کو اپنے اندر دفن کرنا سیکھ لیتا ہے۔ 🥀
ہم اکثر اُن لوگوں سے امید لگا بیٹھتے ہیں جنہیں ہماری قدر کا اندازہ ہی نہیں ہوتا۔ جن کے لیے ہم اپنی نیندیں، اپنا سکون اور اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں، وہی کبھی کبھی ہمیں یہ احساس دلا دیتے ہیں کہ ہماری کوئی اہمیت نہیں۔ لیکن وقت انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے… یہ بھی کہ ہر رشتہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا حقیقت میں اپنا نہیں ہوتا۔
اب دل نے بس اتنا سیکھا ہے کہ جو رہنا چاہے اسے روکنا نہیں، جو جانا چاہے اسے بلانا نہیں، اور جو قدر نہ کرے اس کے سامنے خود کو ثابت کرنا نہیں۔ کیونکہ عزت مانگی نہیں جاتی، محسوس کی جاتی ہے۔ محبت زبردستی نہیں ملتی، اور سکون کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ہوتا۔
جو کچھ بھی کھویا، اُس کا غم ضرور ہے… مگر جو کچھ اللہ نے بچا لیا، اُس کا شکر بھی ہے۔ شاید کچھ لوگ ہماری زندگی سے اس لیے دور ہوئے کیونکہ اللہ ہمیں اُن چیزوں سے بچانا چاہتا تھا جو ہمارے حق میں نہیں تھیں۔ 🤍
اس لیے اب دل مطمئن ہے… جو میرا ہے وہ مجھے مل کر رہے گا، اور جو میرا نہیں، اُس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ نصیب سے کیا گِلہ، جب لکھنے والا اللہ ہے۔ 🤲
2026-08-14 15:46:30
5
رانا مومی خاں 😎🫀 :
ofc 🥀❤️🩹
2026-08-13 16:59:05
5
🅙︎🅐︎🅝︎🅤︎🅜︎🅤︎🅖︎🅗︎🅐︎🅛︎ :
2026-08-14 18:19:36
2
user5735819544951 :
kamaal 💫🫶
2026-08-15 00:21:20
2
Shahbaz Khan036 :
☬:تونے بھی اوڑھ لیا رنگِ زمانہ آخر۔۔
تجھ کو تو ہم نے زمانے سے جُدا جاناتھا ۔۔۔🔥💔🤧
2026-08-15 10:02:38
2
Saad⚕️ :
hmm
2026-08-13 15:45:50
7
Rizwanarain781 :
Hay AllAh g
2026-08-15 04:07:14
2
راؤ کہتے ہیں :
hay
2026-08-15 05:51:32
2
منافق دی بخشش کینی🤗🔥💯 :
مکافات عمل🥰
2026-08-16 04:34:26
1
Usama Sandila :
hy tedy alfaz
2026-08-15 12:02:37
1
ali :
🏆🇰🇼 زیشان:کبھی کبھی پاس بیٹھے لوگوں سے زیادہ
ہزاروں میل دور بیٹھے لوگ آپ کی مُسکراہٹ کی وجہ بن جایا کرتے ہیں
2026-08-14 21:33:37
2
💔Bewafa Duniya 💔 :
hyeeee oyyyyy😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-14 16:17:45
2
Maلik Jaنni 0033 :
تم آخری مسافر تھے
تمہارے بعد اس دل کے دروازے پر
زنگ چڑھے گا
کسی اور کا نام نہیں💔
2026-08-14 20:47:42
2
ارم 🫀 :
maaaa
2026-08-15 18:07:42
1
»"ملـک علـــــی اعـوان "« :
hyhyhyhyhyhyhyhh❣️❣️❣️
2026-08-18 19:23:48
0
🍁Ch Shahzaib Dhillon🍁 :
uff yad kerwa dia yaf ap ny💔
2026-08-18 07:38:12
0
Faizan. تنولی۔ king 💖👑 :
geo song 💞
2026-08-15 19:43:56
1
To see more videos from user @ayyy_linaa35, please go to the Tikwm
homepage.