تو کیا ہوا جو اسکو پا نہیں سکتے
تمنا اسکی سہارا تو ہے
منظر مستقبل میں وہ جسکا بھی ہو
منظر حال میں وہ ہمارا تو ہے
بھلے کبھی وہ میری زندگانی اجاڑے
مگر مقدر میرا اتنے سنوارا تو ہے
کرتے ہیں قبول اس بات کو ہم
تیرے بغیر خسارہ تو ہے
2026-08-13 14:58:50
2
To see more videos from user @the_chain_of_light, please go to the Tikwm
homepage.