یہ جو تین چار لڑکیاں کمنٹ کرتی ہیں نا، آپ کسی بھی پیر یا ایسے آدمی کی ویڈیو پر جا کر دیکھ لیں۔ یہ تین چار لڑکیوں کا ایک گروپ بنا ہوا ہے، اور ان میں سے یہ لوگ کمنٹ کرتی ہیں کہ ’’میرا کام ہو گیا، میرا مسئلہ حل ہو گیا، میری پسند کی شادی ہو گئی۔‘‘ یہ سب پلانٹڈ ہوتا ہے۔ سب لوگ ہوشیار رہیں۔
اگر آپ کو یقین نہیں آ رہا تو جا کر کسی بھی عامل کی ویڈیو دیکھ لیں، آپ کو یہی تین چار لڑکیاں مسلسل کمنٹ کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
2026-09-05 07:56:21
0
روحانی علاج 🙏 :
2026-08-14 13:20:04
1
Kafia Shehzadi :
My all problam is solve allhamdullha 💞💓💓💕❤️💕💕
2026-09-02 03:28:21
0
dri283332 :
sab joot ha
2026-08-13 10:04:23
0
Ayesha Kawal :
Alhumdulilah my all problem solve😇😇😇
2026-09-09 05:12:51
0
To see more videos from user @peeramilmehboob786, please go to the Tikwm
homepage.