I don't know that why the tear is coming in my eye 👀😭
2026-08-17 04:14:02
1
★彡[ꜰᴀʀᴀᴢ ᴇᴅɪᴛ]彡★ :
kis kis ko rona aya 🥹🥺
2026-08-15 09:43:44
140
Tayyab Ahmad :
2026-08-15 18:38:23
76
🇵🇰ترابي 804🇸🇦 :
کاش یہ احساس پاکستان کے خبیث حکمرانوں کوہوتا😭
2026-08-15 11:01:27
355
Shakeel Hussain6200 :
مجبوری انسان کو پتھر بناتا ہے
2026-08-15 17:48:30
36
ZK TaReen :
Check DaD Emotional Movement in Last 😳
2026-08-14 16:03:46
32
KB Basit :
is ka hisab be unsa hoga jinho na mulk ka ya hal kerdeya ha insan kitna kiega allah ka pas to jana ha
2026-08-14 18:56:58
56
kashii :
mara yar airport ta potlal na wee pakar bya da musafar da khafagan na alta kar na shee koli 🥺🥺
2026-08-17 04:08:26
8
🕊️⃝🌸SAIF- خان🩷⃝🧸 :
kon kn roh laya
2026-08-16 03:34:09
24
paخtoon😮💨°76🖇️804🖤°•H :
ye waqt ham per bhi guzra he
2026-08-14 18:35:43
14
🦋 :
I hate you papa 🥺🤧
2026-08-15 04:38:48
15
Jani Bhai :
Mera allah pak hamra mulk ko asi Tarik da jo kisi bhi ko dusri mulk na jana pra Sb Bolo Ameen🤲🤲
2026-08-15 08:42:39
22
DazzlingDreamer :
بہت تکلیف ہوتا ہے اس لیے میں ایئرپورٹ اپنے ساتھ نہیں لے کر اتا میرا کام کرنے کو پر دل نہیں کرتا دماغ خراب ہوتا
2026-08-15 09:05:50
11
Sirj Ahmed :
سچ میں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ میں بھی ایک پردیسی ہوں اس لیے شاید میں اس درد کو زیادہ سمجھتا ہوں میں جب گھر جاتا ہوں تو کسی کو نہیں بتاتا بس اچانک گھر پہنچ جاتا ہوں اور جب واپس پردیس آتا ہوں تو رات کو اچانک گھر سے نکل جاتا ہوں کسی کو کچھ پتا نہیں ہوتا اور نہ ہی میں کسی کو اپنے ساتھ ایئرپورٹ تک لے کر جاتا ہوں۔
کبھی کبھی دل میں خیال آتا ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ جب تم رات کے اندھیرے میں اچانک گھر سے نکلتے ہو اور ایئرپورٹ پر اکیلے بیٹھے اپنی فلائٹ کا انتظار کرتے ہو تو اس وقت تمہارے دل پر کیا گزرتی ہے تو میرے پاس اس کا جواب نہیں ہوگا۔ کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو انسان کسی کو بتا بھی نہیں سکتا
اسی وجہ سے میں نے شادی کا ارادہ بھی ختم کر دیا ہے۔ کیونکہ رشتہ بنانا مشکل نہیں ہوتا اصل مشکل اسے نبھانا ہوتا ہے کبھی کبھی رشتہ مچھلی اور کانٹے کی طرح بن جاتا ہے تعلق قائم رہتا ہے لیکن اندر ہی اندر بہت تکلیف دیتا رہتا ہے پھر بچے ہو جائیں تو ذمہ داریاں اور بڑھ جاتی ہیں
میرا ماننا ہے کہ اگر ہم کسی کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں ہیں اگر ہم اسے وہ وقت توجہ اور ساتھ نہیں دے سکتے جس کا وہ حق رکھتا ہے تو صرف رشتہ بنانے کے لیے شادی نہیں کرنی چاہیے
2026-08-15 10:56:31
13
Eman ❤️🫠🩹 :
Mera to bada bhai baith Gaya hua hai I mis u Meri bhai 🥹😊
2026-08-14 16:53:16
5
Hanzila Mughal😎 :
Ap sb duwa kry k koi b bnda itna mjbor na ho k osy apne family shorne pry
2026-08-15 15:11:48
8
To see more videos from user @dark_motivation21, please go to the Tikwm
homepage.