@user124.456.2: عمر بھر یاد رہے گا تمہارا آنا ستانا رلانا... اور آخر میں چھوڑ جانا۔ کچھ لوگ محبت نہیں، عمر بھر کا درد دے جاتے ہیں۔ تمہارا ہر انداز یاد رہے گا، خاص کر وہ آخری الوداع۔ نبھانے کا وعدہ بھی تمہارا تھا، چھوڑ جانے کا فیصلہ بھی۔ دل نے سب کچھ معاف کر دیا، مگر بھلایا آج تک نہیں۔ تمہاری ہر بات یاد ہے... محبت بھی، بے وفائی بھی۔ عمر بھر یاد رہے گا تمہارا آنا دل میں بسنا، پھر خاموشی سے چلے جانا
تجھے حاصل کر لیتے تو قصہ ختم ہو جاتا
تجھے کھویا ہے تو کہانی یقیناً لمبی چلے گی
2026-08-13 17:31:53
11
Rooh ❤️🩹 :
*:ھاں یعقوب کی طرح گنوا سکتا ہوں میں بینائی اپنی 🙃
شرط یے ھے کہ تو" یوسف کی طرح عین وقت مجھے میسر ہو ❤️🫠
2026-08-14 09:12:32
15
𝘛𝘢𝘯𝘏𝘢𝘪 :
آہ😭😭😭😭 کہانی لمبی ہوگی
2026-08-14 06:32:59
11
Baloch Zadi ❤️ :
ni g agr wo mil jata to lambi hoti kahani kyo agr wo mil jata to os ka sath Zindagi guzrna or pir apne pasandida urat ka sath family bana har cheez ma os ka sath rena is tara lambi chalti ab to juda hogiye wo kisi or k hojige or pir os ka khuwab oh kaylo ma b nazar ni hao ga bss is pa kahani katam 😭💔
2026-08-13 23:38:53
4
@nia Hussain :
کچھ خسارے ہمیشہ زندگی میں یاد رہتے ہیں 💔💔💔
2026-08-13 15:23:33
10
Arsal G🌹🇵🇰 :
please caption
2026-08-14 08:25:46
2
۔۔۔لا حاصل۔۔۔ :
اگر وہ مل جاتی تو ہم خدا سے کیا مانگتے اس لئے خدا نے ہمیں وہ نہی دی
2026-08-15 14:34:23
6
زخمی دل 💔 :
یہ ضروری تو نہیں کہ جدائی ہی کہانی بڑھائے،
کبھی وصال بھی ایسے باب کھولتا ہے جو عمر بھر بند نہیں ہوتے۔🥀
2026-08-14 14:40:41
8
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
عمر بیت جاتی ہے دل کو دل
بنانے میں
2026-08-15 08:15:07
4
🩺𝑫𝒓𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌𝑺𝒂𝒍𝒆𝒆𝒎👑 :
یا تو محبوب ملتا ہے یا محبوب کی محبت ملتی ہے 😢
2026-08-13 16:19:14
6
Tayyba Yousaf :
captain please
2026-08-14 04:56:34
3
🥀LÕSÊR💔😔 :
👑یہ شہزادہ تیرے عشق میں تیرے آگے
جھکا ہوا ہے تو اسے گرا ہوا نہ سمجھ
2026-08-18 07:28:20
3
Awaن zaدi💫😊 :
right 🙂
2026-08-13 17:09:02
2
Ꭾʳⁱήᶜᵉˢꨄ⃟🪔💞 :
ni Baloch zadi. wo sai khay ra ha mil jty. to mehboba. na rhty. wife bn jaty. fr bachon ke man bna jaty. life ke talkhyon. sb khatum. mohabat bn k aie mohabat bn kr chali gai. dil ke khamosh mn hamisha. yad ray gy
2026-08-14 16:33:06
1
💫🌟 :
بس تجھے یاد کر کے وقت گذار دیتے ہیں
2026-08-15 07:09:09
3
Chudhary Hamza😎 :
وہ چلے گئے محبتیں باقی رہ گئی
انہوں نے سب کو مار ڈالا
اُن سے محبت نہیں مری
2026-08-14 04:44:56
5
𝐏𝐓𝐈 𝐓𝐈𝐆𝐄𝐑 ༒🇧🇫 :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گۓ نا آخر
جنت سے آدم،مصر سے یوسف،
اور تیرے دل سے ہم
2026-08-17 08:38:10
3
Bunny :
حاصل ہو جاتے تو کہانی خوبصورت ہوتی رنگین ہوتی جو اب بے ذائقہ بے رنگ بے لائینز راہ گئ ہیں کاش آس وغیرہ کہانی تو ختم ہو گئی 😒
2026-08-15 17:06:46
3
poetry lover 3024 :
*قدم قدم پر لوگ منتظر ہیں مگر ❤️🩹🥺*
*ہم ایک ہی شخص کو دل سے لگائے بیٹھے ہیں 💔😭*
2026-08-15 11:53:50
4
MaryamHabib❤️🩹 :
hassil krke khu deaa🥀
2026-08-19 21:38:48
0
shani 6t 😍 :
Deep
2026-09-10 01:01:50
0
Sara❤️🥀 :
hayeee
2026-08-21 15:44:03
0
@𝓤𝓷𝓼𝓹𝓸𝓴𝓮𝓷 𝓓𝓲𝓪𝓻𝔂 :
akhheerr kar dii yrr ksm sy
2026-08-18 08:10:39
0
🦋Fatima 💖🐝 :
پتا نہیں جنت میں بھی جائیں گے کہ نہیں 🥺
ہم تو ہر جگہ سے ٹھکرائے ہوئے ہیں 😞
2026-08-19 18:07:37
1
To see more videos from user @user124.456.2, please go to the Tikwm
homepage.