اللہ پاک عمران خان پر اپنی خاص رحمت فرمائے، انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر مشکل، آزمائش اور عذاب سے محفوظ فرمائے۔ 🤲❤️آپ سب دعا کیا کریں کہ اللہ پاک عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ پاکستان کا وزیرِاعظم بننے کا موقع دے، تاکہ وہ ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔
اللہ کی ذات ہی سب سے بڑی طاقت ہے، وہ چاہے تو ناممکن کو بھی ممکن بنا دے اور انسان کو ہر ظلم و آزمائش سے نکال دے۔ بے شک اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے اور وہی بہترین انصاف کرنے والا ہے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🇵🇰
2026-08-14 01:22:41
30
𝕸𝖚𝖗𝖘𝖍𝖆𝖉 𝟖𝟎𝟒🇧🇫🇧🇫 :
leader 💯❤️
2026-08-14 03:31:49
6
Zaman. g😊 :
Khan 804
2026-08-13 15:23:26
6
syed.hadi.kazmi.804🥀 :
video banany waly ko surk Salam 🥰🥰🥰
2026-08-14 04:20:28
7
🅂🄷🄰🄷🅉🄰🄸🄱 :
:نہ لفظوں کا لہو نکلتا ہے، نہ کتابیں بول پاتی ہیں میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے
2026-08-14 13:16:41
5
To see more videos from user @hulksahab5, please go to the Tikwm
homepage.