@zouq.e.iishq.official: کیسا ہو۔۔۔ اگر ہم دونوں مل کر ستاروں کو دیکھے، اور میں تمہیں بتاؤں ۔۔۔ کہ تمہاری آنکھیں ان ستاروں سے کئی زیادہ حسین ہیں۔۔۔ تم نے کبھی فرصت سے خود کو دیکھا ہی نہیں ورنہ تمہیں معلوم ہوتا کہ تمہاری آنکھیں صرف آنکھیں نہیں سات جھیلوں سے بھی زیادہ گہری دنیا ہیں۔ جھیلیں تو بس پانی سمیٹتی ہیں، تمہاری آنکھیں احساس سمیٹتی ہیں ان میں کہانیاں بھی ہیں، راز بھی صبر بھی اور وہ خاموش فریاد بھی جسے تم لفظ نہیں دیتی۔ لوگ حسن کو چہرے کی لکیروں میں ڈھونڈتے ہیں، مگر اصل کشش تو اُس ٹھہراؤ میں ہوتی ہے جو آنکھوں میں اترتا ہے۔ تمہاری نگاه میں عجیب سی وسعت ہے... جیسے کسی پرسکون شام کا آسمان، جس میں ڈوب کر انسان اپنے اندر کا شور بھول جائے۔ یہ آنکھیں صرف دیکھتی نہیں، سنبھالتی بھی ہیں اور جو ان میں ایک بار اتر جائے، وہ خود کو بھول کر بھی تمہیں نہیں بھول پاتا۔....... یہ پوسٹ میرے پیارے فالورز کیلے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا اس پوسٹ سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنی ازیت کے دن اکیلے کاٹ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ زوق عشق۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #zoqueishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp