@asimmunirarmy: "سرحدوں کی حفاظت اور قومی مفادات کا پاسبان!" 🇵🇰⚔️ آرمی چیف کا پاکستان کے حقوق، آبی سلامتی اور دفاعِ وطن کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک پیغام۔ پاکستان کی سلامتی، آبی حقوق اور خودمختاری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے جوان اور قیادت ہر لمحہ سرحدوں کی حفاظت اور دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ 🇵🇰💚 اس دفاعی عزم اور پیغام کے بارے میں اپنی رائے کمنٹس میں ضرور لکھیں! 👇💬 #PakistanArmy #AsimMunir #WaterSecurity #PakArmy #DefenceForces #GeneralAsimMunir #PakistanSecurity #TrendingReels #PakArmedForces #FYP #CDF #AsimMunir #MilitaryTraining #PakistanArmy #Viral #ForYou #DabangAsimMunir #PakArmedForces #PakArmyZindabad #fypシ゚ #FieldMarshal #TikTokPakistan #foryou #HamaraPakistan #SupportOurForces #Trending #PakistanZindabad #Pakistan