@nakam_ishaq0: اے میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"❤️🩹🫠
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ 🖤
*lعمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ❤️🩹
2026-08-14 13:53:54
9
Mona :
So Sad 😢
2026-08-13 13:14:28
9
🪻 ° :
Send caption 🤌
2026-08-13 15:04:20
4
—͟͞͞★ ᙀɱᵃ𝙧 ★ :
I wish we can escape from this pain.. 🍁🥀
2026-08-13 12:09:49
5
Sanaullah Khan Sana :
caption plz
2026-08-13 17:06:13
2
Saad⚕️ :
امتیاز علی سیڈ۔محبت میں بچھڑ جانا بڑا دکھ نہیں بلکہ یاد رہ جانا بڑا دکھ ھے
2026-08-13 15:38:25
5
꧁✿ SheR BalocH ✿꧂ :
توجہ کی بھیک مانگنے سے بہتر ہیں پیچھے ہٹ جاؤ کسی کو اپنے لیے مخلص ہونے پر مجبور نہیں کیا جاتا 🥀
2026-08-15 17:16:27
2
—͟͞͞★ ᙀɱᵃ𝙧 ★ :
آخری سفر تھے تم میرا،،
تمہارے بعد کسی منزل
کی چاہت نہیں رہی مجھے ..✨🖤
2026-08-13 17:17:05
5
𝑯𝑨𝑺𝑺𝑼 𝑯𝑼 𝒀𝑨𝑾𝑹🖤🥀 :
caption plz 🥀
2026-08-14 17:00:50
1
Idontknowaboutme :
caption plz 🤌🏼🤌🏼
2026-08-15 09:53:58
1
Ayesha faheeb💓 :
caption plzz
2026-08-20 10:42:16
0
عدنان خان راجپوت :
caption plz..
2026-08-18 17:03:35
0
SALEEM :
*کسی کا جوتا پہن کر جب تک خود نہ چلیں*
*تب تک اس کے چلنے پر تنقید نہ کریں ✨
2026-08-23 19:02:03
1
MUNTAZAR ❤️🔥 :
caption please!
2026-08-18 17:27:00
0
Syed Shahid Ejaz 🦅 :
caption send please 🥺
2026-08-14 20:25:46
1
حبیب۔۔🪐 :
❤️😳
2026-08-13 12:34:23
4
SعEĒD 😊 :
😘😘😘
2026-08-13 11:33:23
4
Lost🥀 :
💔🙃
2026-08-13 22:12:11
3
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-08-15 03:46:28
1
Noor Azeem😊 :
❤️❤️❤️
2026-08-17 19:18:38
0
علیشاہ 🌵 :
ہم اکثر اِس لئے نہیں رُوتے کہ
ہم نے کسی کو کُھو دیا ہے بلکہ
ہم اپنے لئے رُوتے ہیں
جو کُوشش ہم نے کی
جو اُمید ہم نے باندھی
جِس غلط فہمی میں ہم مُبتلا رہے
اور اُس احساس پر کہ ہمیں وہ واپس نہیں مِلا
جس کے ہم حَقدار تھے...
2026-08-13 16:21:31
5
منزل کی تلاش 🖤 :
کائناتِ عشق میں تنہا ہی رہ جائیں گے ہم
تم نہ چنو گی ہمیں، یہ درد سہہ جائیں گے ہم
جو اذیت دل پہ بیتی، بھول پانا ہے محال
اشک بن کر آنکھوں سے اب بس بہہ جائیں گے ہم
تم نے پوچھا تھا کہ گر کوئی نہ ہو سنسار میں
کیا تب بھی بے وفا، تنہا ہی رہ جائیں گے ہم؟
خامشی اوڑھے ہوئے بیٹھے ہیں شامِ غم میں اب
تم مٹا دو گی مگر، یادوں میں رہ جائیں گے ہم
دل کے زخموں کو چھپائے مسکراتے ہیں مگر
ٹوٹ کر اک دن سرِ محفل بکھر جائیں گے ہم
منزل کی تلاش 🖤
2026-08-13 12:24:54
7
To see more videos from user @nakam_ishaq0, please go to the Tikwm
homepage.