@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ آج چیئرمین عمران خان سے اگر ملاقات نہیں کروائی جاتی تو پھر ہمارا اگلا لائحہ عمل واضح ہے۔ آج رات 10 بجے پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کارکن اپنے ہاتھوں میں قومی پرچم اور پاکستان تحریکِ انصاف کا جھنڈا لے کر ہر شہر اور چوک میں احتجاج کریں۔ یہ پیغام 27 ستمبر سے پہلے دیا جائے گا کہ اپریل 2022 سے عمران خان اور ان کے کارکنوں کے ساتھ ہونے والا رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ ذاتی انا اور سیاسی اختلافات کی وجہ سے ملک کو تباہی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ میں 27 ستمبر سے پہلے آخری بار اڈیالہ جیل آؤں گا۔ اگر یقین دہانی کرائی گئی کہ عمران خان سے ملاقات ہوگی تو ہی دوبارہ آؤں گا۔ تمام کارکن اپنا فوکس صرف 27 ستمبر پر رکھیں۔ کل ایک ضلعے میں صرف دو دن کے نوٹس پر عوام کا سمندر نکل آیا، اب اسی طرح ملک بھر میں اسٹریٹ موومنٹ ہوگی۔ ان شاء اللہ 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد میں 20 لاکھ سے زائد افراد کے ساتھ پہنچیں گے۔ پوری تیاری کریں، کیونکہ یہی دن فیصلہ کن ہوگا۔ #releaseimrankhan #cmkp #sohailafridi
ab ya jail k 10 mil dor Sy he roads band rakhy gyn inko dar hai k agr Khan bahir a gya to ya andr chly jyn gyn🙂
2026-08-13 12:05:06
4
Rao Afzal Ahmed :
Sohail saab aj he cal do bas
2026-08-13 11:50:28
0
No id :
well done ✅
2026-08-13 12:02:09
0
❤️ KᴘK BᴏY ❤️ :
Ye kia a
awr kia horaha a 🙏🥺😒
2026-08-13 18:53:45
0
👑MK AFRIDI 804👑 :
pti ❤️❤️❤️
2026-08-13 11:42:52
22
Dangerous 💪 :
che viral se baya mata owaya😁
2026-08-13 11:43:49
8
monowarkhan1436 :
🥰🥰🥰 عمران احمد خان نیازی ذند باد پاکستان پائندہ باد 🥰🥰🥰
2026-08-13 12:00:36
6
! ✨خان،✨! :
Great cm kpk♥️♥️♥️
2026-08-13 11:40:01
9
𝓐𝓻𝓮𝓮𝓫𝓪 𝓑𝓪𝓽𝓸𝓸𝓵 🦋 :
only Khan 😎
2026-08-13 12:01:44
5
Eshal :
SIR KHAN SAHAB SY ZAROR MILNA HY AP NA PLEASE 🇵🇰 ❤️✌🏻😎
2026-08-13 12:08:47
7
MoiZ_-_804 :
InshaAllah 🔥❤
2026-08-13 11:44:41
3
👑Salman khan 🦅804👑 :
2026-08-13 11:54:06
3
⧉ 𝙂𝙪𝙡 𝙯𝙖𝙢𝙖𝙣 𝟴𝟬𝟰 ⧉ :
Sohail Afridi zandabad ❤️❤️
2026-08-13 11:53:21
3
UMER FAROOQ :
اپنے بیانیہ میں مضبوطی لائیں
پھر قوم اپ کے ساتھ کھڑی ہوگی
اپ کی ڈری ہوئی باتیں اس قوم کو گھر میں رہنے پر مجبور کر رہی ہیں
جب لیڈر بہادر ہوں تو پھر قوم بہادر ہوتی ہے
2026-08-13 11:40:51
5
🦋عمران 💫 خان🦋 :
سہیل آفریدی صاحب احتجاج کیلئے مولانا فضل الرحمان صاحب کو ضرور آمادہ کرے پھر انشاء اللہ کامیابی ضرور حاصل ہوگی ضرور
2026-08-13 11:58:08
1
mdtabrez :
بھائی دس بجے کون آتا ہے پانچ بجے کا وقت کیوں نہیں رکھا
2026-08-13 11:59:06
1
𓄂𝐄𝐇𝐓𝐈𝐒𝐇𝐀𝐌👨🎤 :
ملاقات کی گارنٹی ہے کہ ہوگی پر اسکے بعد چال کون سی ہوگی اسکا پتہ نہیں.. اللہ آسانیاں پیدا فرمائے، آمین ثم آمین
2026-08-13 12:18:31
1
Hidayat Khan :
2026-08-13 18:19:46
0
❤️ KᴘK BᴏY ❤️ :
EnD mai GrT jwB DiYa ShabaSh
SohiL Afridi ✌️☺️🥰🫰❤️Di GrT 🫰❤️
2026-08-13 18:55:59
0
Marrah Jameela :
good
2026-08-14 17:15:36
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.