@userb3t00qvhf6: #creatorsearchinsights #viralvideoswith100kviews کیا قتل ہونے والے کا وقت پورا ہو چکا ہوتا ہے؟ سنیں فقہ حنفی اور حدیث کا فیصلہ! 📜 بندوق کی گولی اور موت کی حقیقت۔#Islam #Pashto #UrduSubtitles @مفتی طارق مسعود @. 👍ڈاکٹر ذاکر نائک 🇵🇰 @Maulana tariq jameel

MUFTI ABDULLAH KHWAJA
MUFTI ABDULLAH KHWAJA
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 13 August 2026 12:48:25 GMT
243356
10390
561
1573

Music

Download

Comments

king.jasim.boss
king Jasim boss :
we r not understan agine
2026-08-17 04:46:08
0
naeem_jan_ktk4
⚡𝐊𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 𝐙𝐚𝐫𝐠𝐨💙 :
مولانا صاحب، آپ کی بات مان لیتے ہیں کہ جب کسی انسان کی موت کا وقت پورا ہو جاتا ہے تو وہ دنیا سے چلا جاتا ہے، اور موت اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ وقت پر ہی آتی ہے۔ لیکن میرا ایک سوال ہے: اگر اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی تقدیر میں لکھ دیا تھا کہ فلاں شخص کو فلاں وقت فلاں قاتل کے ہاتھوں قتل ہونا ہے، تو پھر وہ قاتل تو پہلے ہی سے اس کام کے لیے مقرر تھا۔ اگر اس کے پاس کوئی اختیار ہی نہیں تھا اور اسے لازماً وہی کرنا تھا جو تقدیر میں لکھا تھا، تو پھر اس قاتل کو گناہ گار کیوں قرار دیا جائے گا اور قیامت کے دن اس سے اس قتل کا حساب کیوں لیا جائے گا؟ اور اگر یہ کہا جائے کہ قاتل کے پاس اختیار تھا اور وہ قتل نہ کرنے کا فیصلہ بھی کر سکتا تھا، تو پھر تقدیر میں پہلے سے لکھے ہونے کا صحیح مفہوم کیا ہے؟ میرا مقصد اعتراض کرنا نہیں، صرف یہ سمجھنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پہلے سے جاننا اور انسان کا اپنے اختیار سے عمل کرنا—دونوں ایک ساتھ کیسے درست ہیں؟ براہِ کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی وضاحت فرمائیں۔
2026-08-15 07:25:16
32
bangashsahib1
BA hash sahib :
whatassp hi
2026-08-16 19:53:47
0
..lone.wolf3
. *🐺 Lone Wolf 🐺* :
abi b aap ny koi tasali bakhsh jawab nahi deia
2026-08-13 15:55:25
10
samikhattak019
Sami khattak :
مفتی صاحب آگر قرآن پاک میں اس کا مرنے کا ٹائم اور سب کچھ لکھا ہے تو پھر قاتل کو اس کی سزا کیوں ملتا ہے آپکا جواب کچھ واضح نہیں ہے
2026-08-14 11:08:19
6
loveisapartoflife0
مہویش خٹک :
پھر بھی کچھ سوال باقی ہے اس میں
2026-08-14 02:26:54
5
hanifktk09
Engr..Hanif jani :
molve sb ager badbakhte ya neeke pehly sy lake ho phir insan ka kia kasoor hota hi ager koie Galt Kam karta hi .
2026-08-14 03:26:50
1
iqrar.watanyar.kh
Iqrar Watanyar Khattak :
mula seb..Kuch logo ko barhna chahiye magar wo parha rahy hy
2026-08-14 03:49:36
1
irfanktk9657
عرفان شاکر :
لوگوں کو اور بھی کنفیوز کیا
2026-08-17 09:26:37
2
sohailkhattak500
𝐒𝐨𝐡𝐚𝐢𝐥 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤🚩 :
اللہ تعالیٰ کو مستقبل کا مکمل علم ہے۔ قرآن میں یہ بات واضح ہے کہ علمِ غیب صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔ اللہ کو پہلے سے معلوم ہوتا ہے کہ کون انسان مستقبل میں کیا کرے گا، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ نے انسان کو مجبور کیا ہے۔ مثلاً اگر ایک انسان دوسرے انسان کو گولی مار کر قتل کرتا ہے تو یہ فیصلہ اور عمل اس انسان نے اپنے اختیار سے کیا، اسی لیے اس کے عمل کی ذمہ داری بھی اسی پر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کو پہلے ہی معلوم تھا کہ وہ کیا کرنے والا ہے، لیکن اللہ کا پہلے سے جاننا انسان کو مجبور نہیں کرتا۔ یعنی اللہ کو انسان کے مستقبل کا علم ہے، مگر انسان اپنے اختیار سے عمل کرتا ہے، اور اسی اختیار کی وجہ سے اسے اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔
2026-08-14 17:07:59
5
gilamanwazir66
gilaman wazir :
داخو تیک دا خو اللہ فیسلا کڑے وی چے دغ سڑی مارگ وو اے دغ پہ لاس کے وی بیا ویلے سزا ویر کولے شی ۔چے اللہ یے فیسلا کڑ یے وی
2026-08-15 14:19:01
4
rahimrahi841
Rahim Rahi Afridi :
واللہ ک دے بیا ھم پوئ کڑو حو بس پریگدہ چی سنگہ حالات روان دی گورو بہ
2026-08-15 18:24:59
3
asif.iqbal2779
No trust :
مفتی صاحب ،،سوال پہ ھغہ زائ پاتے شو۔۔سہ تسلی بخش جواب ۓ رانغلو۔۔ماسواۓ دا قرآن آیت نا۔۔دوبارہ پہ تفصیلن ویڈیو جوڑہ کڑئ۔۔دا ڈیر ڈیر ڈیر اہم سوال دہ۔۔
2026-08-14 08:45:03
4
fazalihsas4142
༺꧁𝑭𝑨𝒁𝑨𝑳 𝑰𝑯𝑺𝑨𝑺꧂༻ :
مولانا صاحب، آپ نے فرمایا تھا کہ انسان کی موت کا وقت اللہ کے ہاں مقرر ہوتا ہے، چاہے کسی حادثے سے ہو یا کسی انسان کے ہاتھوں۔ تو پھر جو شخص قتل کرتا ہے، اسے سزا کیوں دی جاتی ہے؟ اگر مقتول کی عمر پہلے ہی مقرر تھی اور قاتل نے اس کی عمر کم نہیں کی، تو قاتل کا قصور کیا ہے؟ دوسری طرف آپ کہتے ہیں کہ اس نے ایک معصوم جان لی، اسی لیے وہ قصوروار ہے۔ اس بات کی وضاحت فرمائیں کہ اللہ کی تقدیر اور قاتل کی ذمہ داری کو آپس میں کیسے سمجھا جائے
2026-08-15 02:11:48
1
usmansardar800
🧿𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 𝙎𝙖𝙧𝙙𝙖𝙧🥷🔮 :
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے پھر یہ کیوں کہا گیا ہے۔
2026-08-15 16:34:17
4
asmathasrat786
Asmat Ullah🥀💔🥀 :
مجھےاس بات کی وضاحت چاھیئے ایاگولی والاموت صرف کچھ مسلمان ممالک کےلوگوں کےتقدیرمیی لکھاھےیورپ جیسےممالک میی گولی سےموت نہ ھونےکےبرابرھےایساکیوں
2026-08-15 11:49:32
2
user27369516
ansarwazir1122 :
حل نہیں کیا آپ نے
2026-08-13 21:46:59
1
tahirkhyalektk
طاھرخیالی :
ماشاءاللہ مفتی صاحب اپ بہت زبردست جواب دے رہے ہیں اچھے طریقے سے دل کرتا ہے کہ اپ سے بھی ایک پرسنل سوال پوچھنا ہے اگر اپ کا کوئی کانٹیکٹ مل جائے تو بہتر ہوگا شکریہ
2026-08-14 16:59:30
1
..lone.wolf3
. *🐺 Lone Wolf 🐺* :
السلام علیکم مفتی صاحب، میرا ایک سوال ہے: اگر انسان کی موت کا وقت اور سبب اللہ تعالیٰ نے پہلے ہی مقرر کر رکھا ہے، مثلاً کسی شخص کی موت گولی لگنے سے لکھی ہے، تو کیا اس شخص کا خود کو گولی مارنا بھی اسی تقدیر میں شامل تھا؟ اگر وہ خود کو گولی نہ مارتا اور کوئی دوسرا شخص بھی اسے گولی نہ مارتا، تو پھر وہ گولی سے کیسے مرتا؟ اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے گولی مارتا ہے تو اسے قاتل اور گناہگار کیوں کہا جاتا ہے، جبکہ اس شخص کی موت تو پہلے ہی اسی گولی سے مقرر تھی؟ کیا قاتل کا گولی مارنا بھی تقدیر میں شامل تھا؟ اگر ہاں، تو پھر قاتل اپنے اختیار سے مجرم کیسے ہوا، اور اگر نہیں، تو مقررہ موت اپنے مقررہ سبب سے کیسے واقع ہوگی؟
2026-08-13 16:13:10
6
saharkhan612
🍁ɪᷟ𝄟≛⃝ Sahar kʰᵃⁿ❤ :
Amir saib Akhir k de khapa okywa da..? Sawal da na de che mung warla saza waly warku....Asal sawal da de che Da Qatel ba waly Gunahangar v ? jaham ta ba waly ze ? zaka che Da kho Already likaliy wo haghy Marg ? Allah pak ?
2026-08-15 17:04:42
0
sabirtechnician
Sabir Ali :
بنتے بنائے اور لکھا ہوا سٹوری پر انسان کو سزا دینا میرے خیال آپ کے سوال کلئیر نہیں ہے
2026-08-14 04:52:07
1
saeedgull496
saeedgul :
da de jawab nada
2026-08-15 07:09:37
0
user856970799
Mazlom :
مولوی صاحب مسلہ دی حل نہ کڑہ ۔
2026-08-18 01:40:37
1
fared973
user89696443592 :
دادی مصلے حل یو مولانا بجلی گر صاجب وو خوکه چرته ژندےوے
2026-08-17 20:35:36
1
abdussamadkhan185
𝑨𝒃𝒅𝒖𝒔 𝑺𝒂𝒎𝒂𝒅(A❤️R) :
تو وہ معصوم کیوں ہے اگر اس کا ٹائم مقرر ہے اور اسی اسی وقت پہ مقرر ہے اسی گولی پہ مقرر ہے
2026-08-14 00:01:05
1
To see more videos from user @userb3t00qvhf6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About