@malikfasih19: #محبت کے اس ادھورے سفر میں سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے جب انسان کسی کو اپنی کائنات سمجھ کر اپنا سب کچھ ہار دیتا ہے، لیکن بدلتے ہوئے رویے اور بدلتی ہوئی ترجیحات اسے درمیان میں ہی تنہا چھوڑ دیتی ہیں۔ مجھے چھوڑ کر جانے والے شخص، تجھے کیا معلوم کہ میں نے تجھے کس شدت اور کس پاکیزگی سے چاہا تھا۔ میں نے اپنی ہر خوشی، ہر خواب اور اپنی زندگی کی ہر دعا کو صرف تیرے نام سے منسوب کر دیا تھا۔ #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #likeorviewsproblem😔😔