یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں ہی اذان میں ایڈ کیے گئے تھے یہ لفظ
2026-08-13 18:17:01
10
Zᴜʙᴀɪر Gᴜᴊᴊᴀر :
عمر کا ہم ہر حکم مانے گے ♥️
2026-08-15 19:07:49
4
Rehman Ali Jewellers. :
یہ غلط روایت پڑھ رہا ہے
حضرت بلال نے آقا کریمﷺ سے کہا تھا
نماز نیندسے بہتے ہے
میں ثابت کر سکتا ہوں ۔
اللّه پاک کا شکر ہے
2026-08-14 19:15:50
9
فیصل گجر :
جناب محمد بن عبدالملک بن ابی محذورہ اپنے والد ( عبدالملک ) سے وہ ان کے ( یعنی محمد کے ) دادا ( حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ ) سے راوی ہیں ، ( ابومحذورہ ) کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے اذان کا طریقہ سکھا دیجیے ۔ چنانچہ آپ نے میرے سر کے اگلے حصے پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا :’’ یوں کہا کرو : «( الله أكبر الله أكبر ۔ الله أكبر الله أكبر )» اس میں تمہاری آواز خوب بلند ہونی چاہیے ، پھر کہو : «( أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله )» ان کلمات میں تمہاری آواز قدرے پست ہو ۔ پھر اونچی آواز سے کلمات شہادت ( دوبارہ ) کہو : «( أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن لا إله إلا الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله ۔ أشهد أن محمدا رسول الله ۔ حى على الصلاة ۔ حى على الصلاة ۔ حى على الفلاح ۔ حى على الفلاح )» اگر فجر کی نماز ہو تو کہو : «( الصلاة خير من النوم ۔ الصلاة خير من النوم )» ’’ نماز نیند سے بہتر ہے ۔ نماز نیند سے بہتر ہے ‘‘ «( الله أكبر ۔ الله أكبر ۔ لا إله إلا الله )» ۔
سنن ابو داؤد#500
نماز کے احکام و مسائل
2026-08-14 03:48:28
7
Nika کھاری :
تو کیا حضرت علی نے ایسا آڈر دیا تھا کے اذان میں علی ولی اللہ کہا کرو
2026-08-15 18:39:01
6
Amjad ali :
حضور نے کہا تھا میرے بعد خلفہ۔راشدین کی سنت پر عمل کرنا ۔۔
2026-08-14 13:34:32
7
ᥫ᭡፝֟͢𝙈𝘼𝙉𝙄 𝙎𝙃𝘼𝙃 ⃟🦢💗࿐ :
𝗛𝗮𝘆𝗲𝗲 𝗕𝘀𝗵𝗮𝗾 𝗠𝗼𝗹𝗮 𝗔𝗹𝗶 𝗵𝗮𝗾 𝗵𝗮𝗶𝗻 𝗕𝘀 🙂🚩
2026-08-17 11:54:05
2
NAQVI SYED FARHAT ABBAS :
2026-08-13 20:27:08
11
🚩𝔸 𝔻 𝔸 ℕ :
ilm hasil kro ye nabi s.a.w ne he farmaya tha
2026-08-13 15:39:14
3
Syed Sherry :
کعبے کے اندر درِ مقصود پایا علیؑ نے
مسجد کے محراب میں سجدہ سجایا علیؑ نے
2026-08-14 13:35:29
3
syedfakharabbas572 :
علی ولی اللہ
2026-08-14 16:16:30
4
ranahedar1 :
واہ جیو ہمیشہ 🌹
2026-08-14 12:15:34
3
Jafar Shah :
مولا سلامت رکھے آمین
2026-08-16 16:47:34
2
Faisal Waqar :
Ya ALI madad
2026-08-16 19:58:49
1
Irha Ansari 😘❤️ :
یہ شرکیہ الفاظ نہیں ہیں اس بات پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے
2026-08-16 10:45:46
1
Rizvi :
حق بات ہے
2026-08-14 04:43:26
2
Daud Jan :
Ali Mola Ali Haq as
2026-08-14 09:34:04
2
Hazir :
🥰GEO 🥰GREAT 🥰🥰🥰
2026-08-14 07:16:12
1
fouji572 :
jeo mashallha mola salmt rkhy
2026-08-14 12:30:31
1
عشقِ اہلبیت :
kia bat ki hai
2026-08-14 10:55:51
1
To see more videos from user @rajaqaiserabbasghadeeri, please go to the Tikwm
homepage.