@areena.fabrics.an: پُرخلوص تشکر و اظہارِ ممنونیت 🌹 ہم تہہ دل سے سابق میئر پشاور، زبیر علی صاحب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے آج ہماری دکان پر تشریف لا کر ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ کی قیمتی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و خوشی ہے۔ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمیں جو محبت، خلوص اور حوصلہ دیا، وہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ سابقہ میئر پشاور زبیر علی صاحب، آپ کی تشریف آوری کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Areena #fabrics #peshawar #chamber #textile