@asia_farrukh_shahid_ali: ایک بار آؤ اور کوئی دوا دے جاؤں مجھے تمہارے لگے زخم نہیں بھر رہے مجھ سے میں ابھی تک ان زخموں کو بھر نہیں پائی کیونکہ میں جانتی ہوں یہ زخم میرے لگائے مرہم سے کبھی نہیں بھریں گے یہ تمہارا دیا درد ہے اسے بس تم مٹا سکتے ہو... تم تو بنا کچھ کہے بنا کچھ بتائے خاموشی سے چلے گئے تم نے تو ایک بار بھی میری حالت پر ترس نہ کھایا ایک بار بھی مجھ سے معافی نہ مانگی میں تمہارے ایک آنسو پر تمہیں معاف کر دیتی مگر تمہیں تو اپنے کئے پر کوئی شرمندگی نہیں ہے تم تو مجھے روگ لگا کر خود چین سے جی رہے ہو۔۔۔۔۔ #buzurg #cuddlebug #survivalmode #emotionallydrained #survivalmode