@luckyuae85: # ایک عورت کے پاس سب سے بڑی قیمتی چیز اس کی عزت اور اس کی حیا ہوتی ہے عورت کو چاہیے کہ اپنی عزت اور اپنی حیا کو سنبھال کے رکھے یہ دنیا کے چھلاوے ہیں جب اپ کسی چھلاوے میں ائیں گے دھوکے میں ائیں گے فراڈ میں ائیں گے تو اپنے تباہی کر لیں گے ہمیشہ اپنے محرم رشتوں پہ بھروسہ کرے غیر محرم رشتہ چاہے کتنا ہی اپ کو چلاوے میں لے کے ائے وہ ہوتا ایک دھوکہ ہی ہے#luckyuae🇦🇪❤ #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #plzsupport #foryourpage