@team.abasali12: Venezuela... #fypシ゚viral #venezuela🇻🇪 #tendencia #hazloviraltiktok #paratiimundoentero

VNEZLA.💋🇻🇪
VNEZLA.💋🇻🇪
Open In TikTok:
Region: VE
Thursday 13 August 2026 14:58:34 GMT
187480
13548
219
2477

Music

Download

Comments

orangel.rivas90
Orangel Rivas :
mi amada Venezuela,no te cambio por ningún otro país, siempre te eligiera a ti,una y mil veces 🥰😍🙏
2026-08-21 15:01:53
22
laprins52
FRANCYS#37😍 :
💔🥹si tuviera la oportunidad de volver a nacer si Q nacería en Venezuela 😍
2026-08-16 22:09:23
28
yarian38
💋yariangeles💋 :
Mi Venezuela un paraíso en la tierra ❤️🇻🇪❤️😎👊
2026-09-11 15:45:46
10
howard.salas77
Howard Salas77 :
SOY ECUATORIANO Y AMO A MI PAÍS...PERO LES CUENTO QUE ESTE TEMA JUNTO A TU CORAZON TECNOMERENGUE VENEZOLANO A MI SIEMPRE ME GUSTÓ Y NO ME CANSO DE OIR Y BAILAR.
2026-08-17 05:31:27
16
vida85938
💕 Luisa Jackeline 💕🌟✨ :
Mi Bella y Hermosa Venezuela Te Amo Mucho 🇻🇪🇻🇪🇻🇪🇻🇪🇻🇪
2026-08-14 02:22:06
6
zairangela2
Zairangela🍓 :
demasiado hermosa mi tierra mi Venezuela bonita
2026-08-13 18:52:02
12
manuel.valenzuela6421
Manuel R V 🇻🇪🇬🇾🐎 :
te extraño mucho mi tierra hermosa
2026-09-10 04:14:36
4
neyda230
Neyda Peña937 :
Venezuela lo máximo nuestros pais quanto se extrana
2026-08-16 21:14:41
5
elfd3rl
papi tmpo :
2026-08-16 20:49:29
2
luis.rodriguez2943
luis rodriguez :
mil bendiciones para mi patria bella
2026-08-15 22:13:32
13
credenda.matute
credenda matute :
amo mi patria Venezuela
2026-08-16 22:16:38
4
yomaira.astudillo8
tuttu :
q bella mi VENEZUELA😭
2026-09-01 17:25:18
3
lisbethserrano75
L.S. :
Me gusta música ❤️🎼🎶🎵🤗🇻🇪💖🙏🤗👏🏻😊
2026-08-17 02:00:28
3
jaime.baron37
Jaime Baron :
saludos cordiales desde Táchira Venezuela
2026-08-16 22:55:26
0
freddygarcia2843
Freddy Garcia2843 :
Venezuela lo mejor algún día llevaré a mi hijo si dios me lo permite te extraño rubio Táchira
2026-08-16 03:20:20
5
usefranklin
FRANKLIN122 :
2026-08-15 18:25:00
2
mari_sela78.6
Marisela :
❤️❤️
2026-08-15 22:53:21
2
tachiraartesanias71
Alexander :
mi corazón bello 🌹❤️
2026-08-17 02:23:11
1
www.tiktokets
@ale :
2026-08-16 00:52:34
2
gaby77441
gaby :
Venezuela tiene Muchos lugares maravillosos para visitar y disfrutar de sus paisajes hermosos 🇻🇪💞🇻🇪🇻🇪🙏🙏
2026-08-17 20:40:34
4
lourdesramos2496
lourdes diva empoderada :
hermosa y maravillosa mi amada Venezuela desde la distancia siempre estas presente en mi corazón ❤️🥰😎
2026-08-14 22:58:16
4
geron4482
👑GR.God bless you 🙏🗝️ :
2026-08-13 18:45:20
2
xavierblancopabon
xavy :
Automáticamente...
2026-09-14 21:47:34
2
jd.bravo15
JD Bravo :
un temazo
2026-08-20 01:21:50
2
edictamora451
Edicta Mora :
Venezuela 🇻🇪 eres hermosa como una mujer inteligente y fuerte y coqueta,, siempre eres hermosa mi Venezuela 🇻🇪 edicmora 🌹
2026-08-18 01:40:44
4
To see more videos from user @team.abasali12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

>>>>امام مہدی علیہ السلام<<<< جب بھی اسرائیل کی کوئی بھی قدامت پسندانہ پالیسیاں سامنے آتی ہیں یا پھر مشرق وسطیٰ میں کوئی جنگ کے بادل نظر آتے ہیں تو بہت سارے لوگ مختلف قسم کی روایات بیان کرنا شروع کر دیتے ہیں جس میں خاص طور پر امام مہدی علیہ السلام کے متعلق بہت زیادہ بیان کیا جاتا ہے. اسلام میں تقریباً سب ہی شیعہ وسنی مکتبہ فکر کے لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کے امام مہدی علیہ السلام کا ظہور قرب قیامت ہو گا اس وجہ سے تقریباً ہر فرقہ ہیں مانتا ہے کے وہ امام مہدی علیہ السلام کے انتظار میں ہے ایسے میں بہت سارے ایسی جہادی تنظیموں کا قیام عمل میں آیا جنوں نے کہا ہم امام مہدی علیہ السلام کا رستہ ہموار کر رہیں ہیں ایسے میں کچھ اہل تشیع کے امام تو یہ کہتے ہیں کے یہ ایمان کا حصہ ہے کے امام مہدی علیہ السلام ہی جہاد کا اعلان کریں گے ہم نے تو ان کے آنے کا انتظار اور ان کو یقین دلانا ہے کے ہم ان کے ساتھ ہیں کچھ لوگ انصار مہدی علیہ السلام  پتانی کیا کیا کس کس طرح کی نظریات پھیلا رہیں ہیں جب کے   رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر دنیا کا صرف ایک دن باقی رہ جائے تو اللہ تعالیٰ اس دن کو طویل کر دے گا، یہاں تک کہ اس میں مجھ سے یا میرے اہلِ بیت میں سے ایک شخص کو مبعوث فرمائے گا۔ اس کا نام میرے نام کے موافق اور اس کے والد کا نام میرے والد کے نام کے موافق ہوگا۔ وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، جیسے وہ ظلم و جور سے بھری ہوگی. اس میں کدھر یہ بات ہے کے لوگوں نے ان کا راستہ ہموار کرنا ہے. جبکہ ادھر تو ظلم کا بتایا گیا ہے. اب دوسری بات جو لوگ یہ کہتے ہیں ہم امام مہدی کے سپاہی ہیں وہ ان باتوں کی بھی ذہن نشین کر لیں کے یہود بھی تو کئی سو سال سے اس خیال میں تھی اور عقیدے سے حجاز مقدس میں آباد ہوئے تھے کے آخری نبی ہم میں سے ہوں گے اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگا کرتے تھے کے آخر نبی کو بھیج تاکہ ہم ان کے ساتھ مل کر نصرانیوں کے خلاف جنگ کریں لیکن جب آخری نبی (ص)  نے اعلان نبوت کیا تو ماننے سے انکار کر دیا. آج اگر ہم دیکھیں تو  ہر کوئی یہ دعویٰ کرتا اور  دل میں یہ خواہش کرتا ہے کے اگر امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہوجائے لیکن  کوئی یہ نہیں کہتا کے اگر اس وقت امام کی پہچان کرنے میں ذرا سی بھی غلطی ہوئی تو ایمان ضائع ہو جائے گا. اس لیے اللہ سے دعا کرنی چائیے کے اللہ پاک ہمیں ایسی مشکل صورتحال سے بچائے وہ وقت سخت آزمائش کا وہ گا.

About