@darksoul2370: میں زندگی بھر خود سے جڑے لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہی کہ بدلتے لہجے مجھے بہت تکلیف دیتے ہیں جیسا کہ شعر تھا کہ۔۔ مجھے لہجے کی اذیت سے نہ مار، تو ویسے ہی کہہ دے چلا جا پھر میرا جانا دیکھ۔۔🫠❤️🩹 Repost Request..🥀 #fypシ゚ #aesthetic #sadvibes #viralvideo #trendingsong
چہرے کا نور لے گئی میری اندر کی گھٹن
مسئلے کچھ ایسے تھے جو حل نہ ہوئے مجھ سے✨
2026-08-18 13:09:27
3
𓆩⟵̠̽͢𝙈𝘼𝙃𝙄𝙄ꫂ⎯꯭̽ ⃟❤️🔥࿐ :
Caption 🫠❤️🩹
2026-08-17 09:00:33
4
Razi :
@𝐒ᡣ𐭩࣪⋆:میں زندگی بھر خود سے جڑے لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہی کہ
بدلتے لہجے مجھے بہت تکلیف دیتے ہیں
جیسا کہ شیر تھا کہ۔۔
مجھے لہجے کی اذیت سے نہ مار،
تو ویسے ہی کہہ دے چلا جا
پھر میرا جانا دیکھ۔۔🫠❤️🩹
2026-08-29 07:03:44
1
Haris Bhatti Haris B :
hye caption💔
2026-08-13 15:24:11
3
farhannazar157 :
حالات کی ضرب نے میری صورت ہی بدل دی
مجھ سے میری تصویر اب زرا بھی نہیں ملتی
2026-08-24 09:45:50
0
Riaz Ahmad Mayo :
❤️❤️❤️
2026-08-13 16:35:00
2
𝐀𝐫𝐚𝐢𝐧🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 15:09:03
0
Bigrha Nawab :
❤️❤️❤️
2026-09-15 04:55:47
0
To see more videos from user @darksoul2370, please go to the Tikwm
homepage.