زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کرکے کچھ برداشت کرکے اور کچھ نظر انداز کر کے
2026-08-14 09:00:02
140
STRANGER💫🖤 :
اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر چلیں اور کسی کے کندھے پر اپنے ہاتھ کا نشان مت چھوڑیں ✨🍁
2026-08-15 06:07:49
56
QAMAR 👑✌️ :
bro is song ki Urdu bta den
2026-08-14 16:50:46
8
کمو جان 👑 :
Caption 🖤
2026-08-17 11:59:30
12
شہزادی 👸 :
so cute boy 🥀
2026-08-18 17:25:33
3
𒄬•-𝐖ᾱz̄ɨ̄ʀ ː͢» ※ 3:) 0:) :
Captions 🙂🤍🫶
2026-08-15 15:50:43
5
Mahar Bilal ✨ :
Bro caption send krna plz
2026-08-13 22:52:30
22
ᴮᴿᴬᴺᴰ J K ⚜️ :
دنیا میں ہر شخص محبت کا دعویٰ کر سکتا ہے، مگر ہر شخص وفادار نہیں ہوتا۔ وفا الفاظ سے ثابت نہیں ہوتی، وقت سے ثابت ہوتی ہے۔ کردار تقریروں سے نہیں بنتا، فیصلوں سے بنتا ہے۔ اس لیے زندگی میں ایسے لوگوں کو تلاش نہ کرو جو تمہیں ہر روز محبت کا یقین دلائیں، بلکہ ایسے لوگوں کو پہچانو جن کے عمل ہر دن یہ بتائیں کہ تم اُن کے لیے اہم ہو۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، حسن ڈھل جاتا ہے، مگر اچھا کردار اور سچی وفا انسان کو ہمیشہ خوبصورت رکھتی ہے۔ 🥺❤️🩹
2026-08-16 19:20:26
18
Behroz Bin sher 🇨🇰 :
@Behroz Bin sher 🇨🇰: : لوگ بدلتے نہیں ہیں بس اُنکے نقاب اُتر جاتے ہیں اور تب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہم نے کتنا وقت غلط لوگوں پر ضائع کر دیا 😔🥀
2026-08-15 22:04:32
8
HAFSA:~QUEEN :
I need free fire player
2026-08-17 08:28:52
10
𝙈𝙪𝙨𝙖.⭑ :
: کے پاس اتنا وقت نہیں کہ آپ کو دوبارہ موقع دے اس لیے ہر لمحے کا جی بھر کے لطف اٹھاؤ.🍂
2026-08-15 07:27:22
11
MR HARIS KABIR ❤️💁 :
ہر انسان کی نظر میں اچھا بننا ممکن نہیں، بس اپنے ضمیر کے سامنے سچا رہنا کافی ہے۔ 🖤
2026-08-15 17:51:03
23
🍷QueeN🥹 :
Da alk sok Dy😜
2026-08-16 19:06:24
15
Razie :
I'm single 😭
2026-08-18 07:10:38
8
+𝟗𝟕𝟏 🇦🇪 :
بہتر یہی ہے کہ خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں
کوئی کہے کہ آپ برے ہیں
تو کہیں_ "جی بالکل برے ہیں ہم" 🥰
2026-08-14 16:33:11
11
~ جے آر-11 :
Awoo🥹💯🫰🏻
2026-08-13 20:12:43
6
1 TO 1 ENXOO👊🇹🇷 :
DAR kha 🥺
2026-08-13 15:21:36
11
𝐓𝐇𝐎𝐑•𝐕𝐈𝐁𝐄𝐒 :
لوگوں کو راضی کرنا اس طویل ترین اور نہ ختم ہونے والے سڑک کی مانند ہے
جس کی سائن بورڈ پہ یہ لکھا ہوتا ہے
معذرت کے ساتھ یہ روڈ بلاک ہے🥀
2026-08-14 15:56:27
6
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍🫀🦅 :
انسان کی نظر میں اچھا بننا ممکن نہیں، بس اپنے ضمیر کے سامنے سچا رہنا کافی ہے۔ 🖤
2026-08-15 13:48:24
5
🍁DA BA ASI GUP WI ✔️ :
𝐂𝐀𝐏𝐓𝐈𝐎𝐍_🖤
2026-08-18 19:22:53
1
HASSAN AFRIDI🖤🌍🖤AKM 🫠🦅👑 :
🫠انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🖤🌍🖤🫠
2026-08-21 12:46:19
2
HASSAN AFRIDI🖤🌍🖤AKM 🫠🦅👑 :
🫠انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🖤🫠
2026-08-21 12:41:47
2
✌𝐻𝑖𝐿𝐴𝐿🔥ملک 👊 🥃 :
Aw 💝
2026-08-14 03:45:29
4
To see more videos from user @salman_kh34, please go to the Tikwm
homepage.