@dcpeshawar1: صوبائی دارلحکومت پشاور میں آزادی شجر کاری مہم 2026 کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناءاللہ خان ہزارخوانی پارک میں پودا لگایا۔شہریوں سے آزادی شجر کاری مہم 2026 میں بھرپور شرکت کرنے اور پودے لگانے کی اپیل۔ #DCPeshawar #CMKP #plantation
کریم کھائیے اور صحت بنائیے؟ 14 اگست پر پشاور کی مشہور بیکری کا مبینہ ’’کریم‘‘ کاروبار، ضلعی انتظامیہ خاموش کیوں؟
اسلام اباد ( رپورٹ فیصل افریدی ) 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر پشاور کے گلبہار روڈ پر واقع ایک مشہور و معروف بیکری کے حوالے سے شہریوں نے مبینہ طور پر شکایات اٹھا دی ہیں۔ گلبہار اور گردونواح کے شہریوں کے مطابق بیکری کی جانب سے پاکستانی پرچم کی شکل میں تیار کی گئی کریم مبینہ طور پر 1,380 روپے میں فروخت کی گئی، جس کے باعث شہریوں نے اسے یومِ آزادی کے موقع پر غیر معمولی منافع خوری قرار دیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ آزادی کے جذبے کو کاروباری فائدے کے لیے استعمال کرنا افسوسناک ہے۔ شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ فوڈ حکام اس بیکری سے قیمت، وزن، معیار اور اشیائے خوردونوش کی فروخت کے حوالے سے پوچھ گچھ کریں گے یا معاملہ پیزا اور کیک تک محدود رہ جائے گا؟
دوسری جانب مذکورہ بیکری کے بارے میں یہ بھی شکایات سامنے آتی رہی ہیں کہ وہاں مناسب پارکنگ کا انتظام نہ ہونے کے باعث سڑک پر گاڑیاں کھڑی کی جاتی ہیں، جس سے گلبہار روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر اور اکثر ٹریفک جام رہتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بھی متعدد بار شکایات کی گئی ہیں، مگر مبینہ طور پر تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ بیکری کے خلاف ماضی میں گلبہار تھانے میں ایف آئی آر بھی درج ہو چکی ہے۔ تاہم اس کے باوجود شہریوں کا کہنا ہے کہ بیکری کے خلاف شکایات کا سلسلہ جاری ہے اور مبینہ طور پر اس کے اثر و رسوخ کے باعث کارروائی نہیں ہو رہی۔
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ، فوڈ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ بیکری میں فروخت ہونے والی اشیاء کی قیمت، معیار، وزن، پارکنگ اور سڑک پر مبینہ تجاوزات کی مکمل جانچ کی جائے اور اگر خلاف ورزی ثابت ہو تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
شہریوں کا طنزیہ سوال: ’’کریم کھائیے اور صحت بنائیے‘‘ یا 14 اگست پر صرف بیکری کی صحت بنائی گئی؟
2026-08-14 10:34:17
0
pakistani_iiiii :
MashaAllah
2026-08-13 16:45:56
1
Mosa Khan :
mashallah
2026-08-14 10:03:17
0
Akram Khan :
❤️❤️❤️❤️❤️Mashallah❤️❤️
2026-08-14 04:45:12
0
💕 حلیم خان فتح خان خیل 💕 :
captain ☺️😊
pride of manglor swat 💕
2026-08-14 09:47:32
0
Shahadat Afridi :
hyeee afsos rashi che name de da DC ushi aur noor ttola khwari ao mehnat gharib kawi 😭😭😭😭
2026-08-14 07:23:56
0
DR. ALAMZEB KHAN :
Mashallah sir g ❤️
2026-08-14 05:45:30
0
ShaHnOoR AhMaD :
mashalla sir bot nice allha ap ko kamyab kara ameen ❤️
2026-08-14 05:08:04
0
Syed Rizwan Shah :
beloved brother
2026-08-13 20:38:15
1
To see more videos from user @dcpeshawar1, please go to the Tikwm
homepage.