@zakirafridioficial: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی اپنے سکواڈ ممبر اور خیبر پولیس اہلکار فیصل آفریدی کی فاتحہ خوانی کے لیے ان کے آبائی گاؤں پہنچ گئے۔ فیصل آفریدی کے بچوں سے ملاقات کے موقع پر وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔ یہ منظر انتہائی رقت آمیز تھا۔ 🤲🏻💔 اللہ تعالیٰ مرحوم فیصل آفریدی کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #sohailafridi #viralvideo #imran #foryoupage #tiktok
Zakir Afridi ik
Region: PK
Thursday 13 August 2026 15:18:57 GMT
Music
Download
Comments
🕊المکہ کلاتھ اوگی🕊 :
great great cm sb meri zendage ka an tak ka zabardast cm in the world
2026-08-31 07:19:37
0
Jami Jee :
اتنا معصوم وزیر اعلی 🥹🥹
2026-08-14 00:50:49
366
𝘼𝙡𝙞 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 𝙨𝙝𝙚𝙠𝙝 :
میں نے اپنی زندگی میں اتنا سادہ وزیر نہیں دیکھا سلامت رہو خان کے شیر ❤️
2026-08-14 04:30:39
373
KHAN🥀💔🖤302 :
قربان جاؤ بچوں💔💔
2026-08-13 19:04:39
193
AfرiiiDoo_StoرYaNiii :
qurban
2026-08-31 02:18:22
0
Hadi99 :
jis treekay Sy uth k mily Hain pata chlta achi tarbiat ki parents ny ❤️
2026-08-15 09:40:14
50
𝓓𝓮𝓿𝓲𝓵 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲☠️ :
hyeee sadky ye hoty ha leader kahlany k haqdar
2026-08-14 00:08:10
66
tesheen raza :
hy oy leadership
2026-08-14 01:11:34
31
Imran Khan fan's :
respect
2026-08-15 15:11:01
36
Nadeem Khan 67 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭
2026-08-14 00:28:33
33
محمد راشد بھٹی🇦🇪🇧🇴 :
زندگی میں پہلا وزیراعلی جو اتنا معصوم😳
2026-08-15 07:45:42
12
Asghar Ali :
اللہ پاک ان بچوں کے لئے آ سانیاں پیدا فرمائے اور ان کو کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک خزانہ غیب سے انکی مدد فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-14 00:46:08
25
khan khan ♥️ 👌 ❤️ 😍 :
king imran khan❤️
2026-08-15 13:06:23
5
🇵🇰➳𝘔ãんã𝑟➳🇦🇪 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭
2026-08-15 06:31:49
21
𝑴𝒖𝒛𝒂𝒎𝒊𝒍 ℛℰℋℳ𝒜𝒩ℐ 💖 :
خدا کی قسم میں نے اپنی زندگی میں ایسا وزیراعلی کبھی نہیں دیکھا جو ایک غریب کو بھی اٹھ کر مل رہا ہے
تجھے سلام ہے صہیل افریدی
لو یو
2026-08-15 18:08:34
11
♡Ata JaN AFriDi♡ :
Aapn say km Umar bachay Ke Liye be aik CM ut kar Galay meltay hai
andaza karlay sadgai ka
2026-08-13 17:07:20
19
Elina Khan :
اللہ پاک ان بچوں کے لئے آ سانیاں پیدا فرمائے اور ان کو کسی کا محتاج نہ کرے اللہ پاک خزانہ غیب سے انکی مدد فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-15 23:04:28
5
Abi Khan :
میں نے اپنی زندگی میں اتنا سادہ وزیر نہیں دیکھا سلامت رہو خان کے شیر ❤️
2026-08-15 04:33:14
8
AJAB KHAN💫 :
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
2026-08-13 17:46:18
11
M zeshan :
Faisal bhai ko kia howa hy
2026-08-14 05:34:26
21
To see more videos from user @zakirafridioficial, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.