@anaofficial220: "____ عورت کسی بھی عمر کو پہنچ جائے مگر وہ اپنے بھائی سے اتنی ہی شدت سے پیار کرتی ہے جتنی ایک ماں اپنی اولاد سے کرتی ہے، ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے اللّٰہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کرے آمین 💯🥀 @parvaz Ali172772 @𝓘 𝓪𝓶 fine🤫 @ZAIB🕷️ @junyyOficcal 786