@khafa_ghani: جب ہزاروں جانیں قربان ہوں، ہزاروں لوگ لاپتہ ہو جائیں، لاکھوں بچے اپنے والدین کے سائے سے محروم ہو جائیں اور بے شمار گھر اجڑ جائیں، تو جشن کے رنگ بھی کچھ مدھم پڑ جاتے ہیں۔14 اگست منانا کسی کے لیے خوشی کا دن ہو سکتا ہے، مگر اُن ماؤں سے بھی پوچھو جن کے بیٹے واپس نہیں آئے، اُن بچوں سے بھی پوچھو جن کے سروں سے باپ کا سایہ اٹھ گیا، اور اُن خاندانوں سے بھی پوچھو جن کے گھر کبھی آباد تھے۔💔🖤 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba #ghanikhanbabapoetry
جب ہزاروں جانیں قربان ہوں، ہزاروں لوگ لاپتہ ہو جائیں،
لاکھوں بچے اپنے والدین کے سائے سے محروم ہو جائیں اور
بے شمار گھر اجڑ جائیں، تو جشن کے رنگ بھی کچھ مدھم پڑ جاتے ہیں۔
14 اگست منانا کسی کے لیے خوشی کا دن ہو سکتا ہے،
مگر ان ماؤں سے بھی پوچھو جن کے بیٹے واپس نہیں آئے،
ان بچوں سے بھی پوچھو جن کے سروں سے باپ کا سایہ اٹھ گیا،
اور ان خاندانوں سے بھی پوچھو جن کے گھر کبھی آباد تھے۔💔
2026-08-13 20:04:42
1
Khalid khan :
❤️👍👍👍👍👍👍❤️
2026-08-13 16:08:56
1
AFZAL.YARBASHi😫 :
♥️♥️♥️
2026-08-13 16:50:54
1
silent.boy22 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 15:58:15
1
🔥 باغی خٹک :
🥰🥰🥰
2026-08-13 16:47:21
1
🎶EXTRA 🎶🎶 :
🥰🥰🥰
2026-08-13 15:58:40
1
Qurashi Sahab :
🥰🥰🥰
2026-08-13 16:10:22
1
Khalid khan :
❤️❤️❤️
2026-08-13 16:08:31
1
🅰️🥷STA🥀_🥀LEWANAY🅰️🥷 :
🌹🌹🌹
2026-08-13 18:02:31
1
Afridi :
🥰🥰🥰
2026-08-18 14:30:03
0
Adulbasit :
❤️❤️❤️
2026-08-13 17:07:01
1
To see more videos from user @khafa_ghani, please go to the Tikwm
homepage.