@bisp_pakistan: پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ پاکستان بے پناہ قدرتی و انسانی وسائل سے مالا مال ملک ہے اور ہمارے لیے ترقی و خوشحالی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اجتماعی سوچ، خوداحتسابی، ذمہ داری اور قومی خدمت کے جذبے کو اپناتے ہوئے ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ سینیٹر روبینہ خالد نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی اسی وژن کی عملی تعبیر ہے، جس کا بنیادی مقصد معاشرے کے کمزور اور مستحق طبقات کو عزت، تحفظ اور بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے اس وژن کو عملی شکل دینے اور اسے آگے بڑھانے کے عزم کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے بی آئی ایس پی کی خواتین بینیفشریز پر زور دیا کہ وہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو اپنا رول ماڈل بنائیں اور ان کی جدوجہد، حوصلے اور عوامی خدمت سے رہنمائی حاصل کریں۔ چیئرپرسن نے بی آئی ایس پی کے ادائیگیوں کے نظام میں متعارف کرائی جانے والی جدید اور انقلابی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل والٹ کا نظام مالی شمولیت اور خواتین کی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انٹرآپریبلٹی کی سہولت کے بعد خواتین بینیفشریز ملک کے کسی بھی شہر میں، کسی بھی دن اور کسی بھی وقت، کسی بھی مجاز بینک ایجنٹ کے ذریعے اپنی رقوم وصول کرنے کے قابل ہوں گی۔ یہ اصلاحات شفافیت، سہولت اور مستحق خواتین کے باوقار انداز میں مالی وسائل تک رسائی کو مزید بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔ تقریب کے اختتام پر سینیٹر روبینہ خالد نے وطنِ عزیز کے دفاع، امن اور استحکام کے لیے افواجِ پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنی بہادر افواج کی قربانیوں اور خدمات پر فخر کرتی ہے۔ #Pakistan79 #BISP #SenatorRubinaKhalid #DigitalWallet #FinancialInclusion
mam Meri si franchise Sy I v hy mene bis Sy ink krwai thi kn Mera voilet active nhi hua si not issued aa rha hy jb k bisp k dafter jati hn to wo khty hn k aki sim link hy apki nai sim nhi ml skti 2mah ho gae hyn preshan hty help line prb fone kia pta ki help line pr pr koifaida nhi hua bisp wale khty hyn k sim aki hakomat hi unlink kry gi to new sim my gi z Meri sim unlink ki jae or mjhy bis ki muft di jae Meri is preshani ko khtm kia ja
2026-08-13 17:36:09
5
Arshad Sahab 1313 :
yah kya reason hai
2026-08-13 17:59:47
1
cricket boy 🫀 :
humari sim KY TU no service araha hai
2026-08-18 07:35:57
1
Hello :
help me
2026-08-14 06:30:46
1
Anjum :
Halp my
2026-08-15 12:28:33
1
Shamshadgill11 :
please please help me
2026-08-18 16:17:20
1
Biya :
Assalamu alaikum halp me please please
2026-08-20 19:00:39
1
SHIRAZ9494 :
1, link wala masla kab theek hoona hi
2026-08-28 11:31:06
1
Maryam :
please help karo
2026-08-15 03:20:58
2
safdar qureshi :
assalamualikum please help
2026-08-21 10:35:29
1
user8891017816879 :
وعليكم السلامماشاءاللہ
2026-08-14 17:08:28
2
Salma Abra :
ok
2026-08-14 16:31:01
0
Singer Mumtaz Ahmad Muklish :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-14 09:52:09
2
Fahad Ali :
help me
2026-08-18 11:14:45
1
Mrs:Angel OFFICIAL💕 :
plzzzz help
2026-08-17 06:36:07
1
Asim Abbasi :
2026-08-13 16:38:56
3
Raja fayyaz :
2026-08-14 13:01:10
3
Mirha :
mam aapane Jo garib auraten Hain unke paise band kar diye aur jo ठीक-ठाक khate peete Ghar ki Hain unke paise Lage hue hain unko Mil Rahe Hain
2026-08-19 14:54:39
1
Mani 4/1RA :
main hakdar hun aur mujhe benazir ke paise Nahin milte
2026-08-15 08:50:29
1
kabeer khan :
[Sticker] @👍👍👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾👍🏾✌️
2026-08-14 14:13:31
1
attitude.wali.lerki :
please Mari madad kary mara gar nih hy
2026-08-14 03:53:31
2
Amir Waris :
2026-08-13 17:52:02
2
uzair Baloch :
😭😭😭🤲🤲🤲
2026-08-13 17:00:34
1
Shahbaz :
2026-08-13 18:25:53
1
To see more videos from user @bisp_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.