@herwiffy512: جس شخص کی کامیابی میں میری دعائیں شامل ہوں، اُس کی خوشی میرے لیے سب سے بڑی خوشی ہے۔ ❤️ اللہ ہمارے ہمسفر کے ہر خواب کو حقیقت بنائے اور اُن کی محنت کو کبھی ضائع نہ ہونے دے۔ 🤲🏻#1millionaudition #foryoupageofficiall #herwiffywrites512 #Husbandwifeduastatus #husbandwifelove🥰🥰💋❤️keepsupport