@wehshi062: ایک عورت سے اس درجہ مانگنے والا مرد ایک مانگنے والے بھکاری ہے زیادہ مظلوم ہوتا ہے . . . . #foryou #viewsproblem #viral #fyp #unfreezemyacount
🥰بارش سے موسم ٹھنڈا ہوتا ہے
محمدؐ لکھنے سے دل ٹھنڈا ہوتا ہے.🫢
2026-08-14 18:29:06
29
Rehman :
very nice 👍👍👍👍💓💓💓💓
2026-08-17 14:30:51
2
🔥🔥pindi dii kuriii🔥🔥🔥 :
hey koi bat ni new life shoro kra😁😁
2026-08-15 06:32:08
9
𝐌𝐑❥𝐊𝐇𝐀𝐍 :
تیرے کہنے پر تُجھے چوڑا ہے۔
زمانے سے یہ نہ کہنا کے خان بیوفا تھا
2026-08-17 06:56:36
8
Shahzadi🇸🇦Saudi Arabia :
🇸🇦:_اے کمبخت دل کچھ تو میرا احساس کر 🖤_
_تو یاد بھی اسے کرتا ہے جو برباد کر گیا 💔😔_😭
2026-08-15 19:40:59
7
𝔐𝔞𝔩𝔦𝔠𝔨 9𝔗9 :
غیروں کے لیے وقت نکالنا اُسے ہمیشہ آتا رہا،
بس میرے لیے اُس کے پاس ہر بار ایک نئی مجبوری تھی…
عجیب اتفاق ہے، جسے ہم اپنا سمجھتے ہیں، اُسی کے وقت میں ہم سب سے آخر میں ہوتے ہیں۔
2026-08-16 14:44:43
5
🥷A.Rauf🖤 :
غیروں میں بانٹ دیا اس نے وقت اپنا
ہمارے حصے میں فقط بہانے اور مجبوریاں آئی😭
2026-08-16 04:12:35
5
ӳúśúfźáí :
نہیں ہے شکوہ کسی کی بے رخی سے غالب
شاہد ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل ۔۔۔!
2026-08-15 12:54:08
9
Noor Noor :
heye Kya Kary khan
2026-08-13 17:05:40
11
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ𝐩α𝒔𝘩ţőŏ𝓃ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ :
hyeeeeeeeeeeeeeeee😌😔😔
2026-08-15 14:14:58
4
Unknown :
ہمارے حصے میں تو مجبوریاں اور بہانے بھی نا آ سکے 😳😳😳😳😳😳
2026-08-16 14:54:01
3
RAJ Put :
such ha
2026-08-15 19:41:49
2
صلاح الدین ایوبی :
سہی کہا یارا
ہمارے حصے میں واقعی بہانے اور مجبوریاں آئیں 🥺
2026-08-14 04:20:54
9
HEART PARTNER🥰 :
5 ongliyan aik brabr to nhi hoti ap to sub ko aik he tarazo me tol rhe ho ye galt he har aurta aik c nhi hoti
2026-08-13 17:25:43
6
nadeem :
🥰🥰🥰 alha subko namza da
2026-08-16 05:08:51
4
noorerum3🇬🇧🇬🇧 :
Zaroori to nahi ….
2026-08-13 17:19:22
5
ارے ابوبکر تم🥺💔 :
:غیروں میں بانٹ دیا اس نے وقت اپنا
ہمارے حصے میں فقط بہانے اور مجبوریاں آئی
2026-08-15 19:39:51
3
khan ak barand h :
hy oyyyy🥺😳
2026-08-15 08:23:59
2
ASHUU✨ :
Haye
2026-08-16 21:54:44
1
🕊️⃝🌸𓆩⍣ SHANSHAH ⍣𓆪🩷⃝😊 :
🤲تم اخری مسافر تھے تمہارے بعد اس دل کے
درواز ے صرف زنگ چڑے گا کسی کا نام نہیں 🥹
2026-08-16 15:30:52
4
🥰🌹 آ خری محبت م جان❤️🫀 :
Haye allah aisa q hota hai sb k sath
2026-08-16 06:17:01
5
4 September 💫👑 :
غیروں میں بانٹ دیا اس نے وقت اپنا
ہمارے حصے میں فقط بہانے اور مجبوریاں آئی
2026-08-14 13:28:08
5
Mubashar Shaikh :
mery Allah Pak sy dua ha insha'Allah
2026-08-13 17:54:16
4
𝙎𝙝𝙖𝙝𝙯𝙖𝙞𝙗_🥀🖤 :
غیروں میں بانٹ دیا آس نے وقت اپنا ""
شاہزیب؛کےحصے میں فقط 8سننا اور 16سنانا آیاـ💔
2026-08-15 03:23:55
3
To see more videos from user @wehshi062, please go to the Tikwm
homepage.