@aaadii...01: یاد ہے تیری کہی ہوئی ہر بات، تیرے ساتھ گزارا ہوا ہر پل… سب کچھ آج بھی دل میں کہیں محفوظ ہے۔ وقت گزر گیا، لوگ بدل گئے، مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ نہیں مرتیں… بس خاموشی میں پہلے سے زیادہ ستاتی ہیں۔ 🖤🥀 #viralvideos#memoriesbringback#sadstatuslines#captiondeep#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp