@muhammad.asim9934: رضوی برادران غائب ہیں جبری طور پہ گمشدہ ہیں یہ اتنی بڑی زیادتی ہے اتنا بڑا ظلم ہے، بھائی جتنے بڑے مرضی مجرم ہوں آپ انہیں عدالت کے اندر پیش کریں آپ انہیں قانونی طریقے سے گرفتار کریں کسی کو بھی جبری طور پر گمشدہ کرنا یہ تو بہت بڑا ظلم ہے 🇵🇰🥺💔🚨🛑‼️🔥 #رضوی_بردران_کہاں_ہیں #جبری_گمشدگی_بہت_بڑا_جرم_ہے #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #TikTokCreatorSearchInsightsIncentive #22millionin3hours
رضوی برادران کبھی بھی رٹی ہوئی سٹیٹمنٹ نہیں دیں گے انشاء اللہ
2026-09-22 08:19:53
296
🦅جتــْؔـوئی بلــْؔـوچ🔥 :
میں سپوٹر ٹی ایل پی کا ہوں اور انشاء اللّٰہ ساری زندگی رہوں گا لیکن میں 27 کو ہونے والےجلسے میں جانے والوں کو سپورٹ کرتا ہوں اور دعا ہےکہ اللّٰہ پاک کامیاب کرے
2026-09-22 06:32:59
377
✬𝑪𝒉 𝑴𝒖𝒅𝒂𝒔𝒔𝒂𝒓➳ ღ :
تاجدارِ ختم نبوّت
زندہ باد زِندہ باد
2026-09-22 07:27:59
143
シ• 𝘼𝙙𝙞𝙡 𝘼𝙬𝙖𝙣 •シ🦅👑 :
تحریک لبیک پاکستان پی ٹی آئی کے شانہ بشانہ ہے آپ کو نظر آجاتے گا
2026-09-22 10:46:37
92
Tik Toker :
2026-09-22 04:24:26
268
▄︻テ 𝚁𝚊𝚗𝚊 𝙱𝚊g𝚐𝚊 😎══一💥 :
wo Shar aa dono Bhai Zindabad ♥️💯♥️💕
2026-09-22 07:33:13
27
gopangKhan :
baba g ap i mus you 😢😢
2026-09-22 16:51:08
26
MuhammadMujahidjoiya :
our love
2026-09-22 17:29:09
6
ملنگ قبیلہ :
وہ شیر کے بچے ہیں
2026-09-22 16:07:01
22
Javed Abbasi :
2026-09-22 05:32:51
105
♥️❣️Muhammad khan♥️❣️ :
🥰
2026-09-22 04:32:30
48
dr.G7860 :
Name is Saad and have a meaning Sher
and Saad never b مجبور he is still on prison because he is not going on those lines which someone is wanted to take this sort of statement
2026-09-22 19:56:50
0
Farhan Qadri :
2026-09-22 07:11:01
32
وقار نیاز رحمانی :
please ap b awaaz uthay tlp k lye
2026-09-22 09:21:01
2
ϻᴿ᭄★Uᴍᴀʀ࿐ 🇵🇰❤️🇵🇸 :
2026-09-22 04:24:50
47
Syëd hحsñâئñ Shaش :
2026-09-22 08:15:55
22
لکی ھوں یار🖤🔥 :
shzda bhai
2026-09-22 16:40:29
0
HassanNaeem KHR :
2026-09-22 06:50:59
16
(☝◞‸◟)☞ 𝙵𝚊𝚛𝚑𝚊𝚗 ❣️🇵🇸 :
2026-09-22 07:26:14
8
𝐒𝐢𝐤𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 :
@سرائیکی آواز: رضوی برادران کبھی بھی رٹی ہوئی سٹیٹمنٹ نہیں دیں گے انشاء اللہ💯💯💯💯
2026-09-22 17:06:36
19
Mahbub Ali :
2026-09-22 10:00:01
39
ifi Choudhary :
TLP ko bhi PTI k sath niklna chahiye
2026-09-22 12:23:00
56
Sikandar Naseer :
2026-09-22 07:59:54
34
س_ع_د❤️ر_ض_و_ی :
تمام پی ٹی آئی کے بھائیوں کا شکریہ جو جو لبیک کی آواز بنے۔ دل سے شکریہ۔ انشاءاللہ فتح حق کی ہو گی۔
#فوکس_27ستمر
2026-09-22 07:56:37
46
راجہ صاحب🥀👀 :
عمران ریاض صاحب اگر آپ نے واپس آکر رٹی رٹاٸ سٹیٹمنٹ نہیں دی نہ تو رضوی برادران کیسے دے سکتے وہ شیر کے بچے ہیں پورا ایک سال ہونے کو ہے ابھی تک انکا کوٸ پتا نہیں وہ ابھی تک ایجنسیز کی گرفت میں ہیں اسکا مطلب ابھی تک ظالم انکا سر نہیں جھکا سکے اور جھکا بھی نہیں سکے گے ان شاء اللہ
2026-09-22 13:32:52
45
To see more videos from user @muhammad.asim9934, please go to the Tikwm
homepage.