@ababeel6335385: #لوگ کہتے ہیں سب کچھ خود پر منحصر ہوتا ہے۔ کسی کو بھلانا یادوں سے دور جاناسب انسان کے بس میں ہوتا ہے۔ لوگوں کو کون سمجھائے جن کو حاصل کرنے کیلئے عزت نفس جیسی انمول چیز قربان کی گئی ہو۔ جن کو صرف ایک نظر دیکھنے کیلئے انا اور خودداری کو بہت پیچھے چھوڑ دیا جائے۔۔ جن کو پانے کیلئے لاکھوں اور کروڑوں میں مانگی گئی ہوں۔ کیا ایسے شخص کے حصار سے نکلنا ممکن ہوتا ہے۔؟ میں سوال کرتا ہوں دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں جن کے بنا زندگی ویران لگتی ہو، جن کے بنا وقت تھم سہ جاتا ہو، جن کے ساتھ آپکی زندگی کی خوشیاں جوڑی ہوں، جن کے ہونے کو احساس آپکو سکون بخشتا ہو، کیا ایسے لوگوں کے بنا جینا آسان ہوتا ہے؟ کیا ایسے لوگوں کی جدائی آسان ہوتی ہے؟ کیا ایسے لوگوں کی یادوں سے کنارہ کشی کرنا آسان ہوتا ہے، لوگ کہتے ہیں خود کو مصروف کر لو تو یادوں سے چھٹکارا حاصل ہو جاتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا جاناں آپ خود کو لاکھ مصروفیت میں ڈبو لیں سر سے پاؤں تک خود کو مصروفیت میں ڈبو لیں لیکن یا دیں پھر بھی یادیں رہتی ہیں، ہاں یہ یادیں کسی آدھی جلی بھی چنگاری کی مانند وجود کو چلاتی رہتی ہیں۔ جاناں ہم لاکھ دماغ میں کارے دنیا کی سوچیں بیٹھا لیں مگر آپ کی یادیں تمام سوچوں پر حاوی ہو کر دماغ کو بے بس کر دیتی ہیں اور بے بسی دنیا کا سب سے بڑا سے بڑا دکھ ہوتا ہے دل پہ ہاتھ رکھ کر مجھے بتائیں کیا ایسے لوگوں کی یادوں سے چھٹکارا پانا آسان ہوتا ہے ایسے شخص کی جدائی آسان ہوتی ہے
🥺"وہ شخص آج بھی یاد آتا ہے،
جسے بھول جانے کا وعدہ خود سے کیا تھا۔" 💔
2026-08-15 19:46:02
7
MAAZ ABDULLAH GUJJAR 🔥 :
Reality 💯
2026-08-16 17:33:26
0
dark_girl❤️🩹🥀 :
caption plz
2026-08-14 19:20:08
4
Adil⚘️AN🤭 :
@deep.silence27:*انسان امیدوں سے بندھا ہوا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے۔*💔🥀
2026-08-17 06:16:18
2
jin :
Allah pak ap ko khush rakhy salmat rakhy ameen sum ameen shahzady 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 18:25:11
11
❤noor❤ :
Hayee🥹💔
2026-08-14 11:10:12
7
✨🥀unknown❣︎✨❤️🔥 :
*انسان امیدوں سے بندھا ہوا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے۔*💔🥀
2026-08-17 03:39:42
2
~𝑴𝒊𝒔𝒉𝒂 𝑩𝒖𝒕𝒕♡♥︎ :
𝒉𝒂𝒚𝒚❤️🩹💔
2026-08-14 10:25:25
4
👉.👻.F...A.❤️.👈 :
A...😭
2026-08-15 11:21:13
3
Albatross :
insaan ko srf apnay Allah pa tawakul rakhna chaeya phr Allah wobi datey Jo Naseeb ma ho e na baat ha srf tawakul Ki joka ajkal bht mushkil insaan jazbaati bht Isa bas Foran chaeya bas dua krtey rahan ap ko jobi chaeya ak na ak din wobi milta Jo Naseeb ma ho hi na🙌🏻🫠💞
2026-08-15 13:43:00
2
jannat Butt🌝❤️ :
hyy
2026-08-14 07:19:10
8
it's muskook 💜 :
hayee 💔
2026-08-13 18:32:36
10
Ayesha Khan ❤️🩹 :
hey
2026-08-16 06:25:02
1
GONDAL🔰🥂 :
Hyee ❤️❤️❤️
2026-08-15 05:38:35
1
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-08-15 06:50:22
1
ذوقِ دل 🎭🖌️🕊️ :
Song 😭
2026-08-15 07:52:01
1
ch.shahbaz Ahmed virk sab :
so sad my favorite song
2026-08-15 00:15:07
1
سردار گجر :
hai oo
2026-08-17 15:17:44
0
To see more videos from user @ababeel6335385, please go to the Tikwm
homepage.