@rah_e_ishq09: بظاہر یہ دیکھنے میں ایک مختصر سا سوال معلوم ہوتا ہے ..... لیکن اگر یہ سوال اہل علم سے ، علماء سے .. فقہاء سے پوچھا جائے ... تو ممکن ہے اس کے جواب میں آپ کو ارکانِ اسلام ... نماز روزہ حج زکوٰۃ وغیرہم اور دیگر اصول و ضوابط ، شرائط حلال و حرام اور جائز و ناجائز کی طویل فہرستیں پکڑا دی جائیں ... ! لیکن ایک صوفی نے اس کا جواب کیا دیا .. جاننا چاہیں گے ؟ استاد گرامی حضور سرکار امام واصف باصفاؒء ایک جوامع الکلم شخصیت ہیں ... مختصر ترین الفاظ میں بہت بڑی بات ارشاد فرماتے ہیں .. آپؒ سے بھی یہ سوال کیا گیا .. کہ دِین کیا ہے ... ؟ آپؒ نے اِس سوال کے جواب میں فرمایا: ’’ حضور پاک سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام ... ادب سے لینا دِین ہے “ بس ..! میں ابھی اِس خوبصورت تر جواب کی حیرانی میں گم تھا کہ میرا دل اُن خوبصورت آیات قرآنی کی طرف گیا جس میں الله تبارک و تعالیٰ نے .. اُن صحابہ کرام کو تنبیہ فرمائی ... جنہوں نے اپنی زندگیاں ، اپنے روز و شب ، اپنا مال ، اپنا وطن ، اپنی جان تک ، ہجرت ، خدمت اور جہاد میں وقف کر رکھی تھی .... اُن کی عظیم تر قربانیوں کے باوصف اُن کو تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا گیا ....! يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجْهَرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ ... میرے حبیب کی آواز سے تمہاری آواز اونچی نہ ہو .. اور میرے رسول کو یوں نہ پکارنا جس طرح ایک دوسرے کو پکارتے ہو .... وگرنہ ؟ وگرنہ کیا ہوگا ... فرمایا: أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ ! تمہارے اعمال ضائع کردئیے جائیں اور تمہیں اس کی خبر نہ ہو! تو گویا نماز روزہ حج زکوٰۃ وغیرہم وہ سب بھی دین ہے ... مگر اصلِ دین حضور پاک ﷺ کا نام ادب سے لینا ہے! بس خیال رکھنا تمہارے اعمال نا ضائع کر دیے جائیں، جب بھی سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی نام ائے ، ذکر آئے آنکھیں جھکا لینا دل کو جھکا لینا ، یاد رکھنا 'درِ یار' تو سب پہنچ جاتے ہیں 'دلِ یار' تک کوئی کوئی پہنچ پایا ہے ۔ اپ بات یاد رکھنا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں، جو لوگ حضور پاک ﷺ کا نام لیتے وقت ادب میں کمی کرتے ہیں اُن کے ساتھ بیٹھنا تو دور اُن کو دیکھنا بھی منا ہے ، جب حضور کریم ﷺ کی بات ائے تو اپے سے باہر ہو جایا کرو ، محبت احترام اور ادب کی انتہا کر دیا کرو ، سر جھکا لیا کرو بس یہ ہی قُل دین ہے ۔ #fyp #foryouofficialpage #foryoupage #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم

راہِ عشق ♥️✨
راہِ عشق ♥️✨
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 13 August 2026 18:06:29 GMT
16063
937
40
42

Music

Download

Comments

saeedpandranii1
SaEEd PanDranii :
caption bhejo please 🙏
2026-08-17 17:02:08
1
jani.jani796
Jani 2369 :
2026-08-13 19:10:43
9
muhammadalichishti914
Muhammad Ali :
تُو ہی تُو ہر سُو ۔۔ دین است حسین حق حسین سچ حسین 🚩☝️😭
2026-08-14 05:53:03
7
thesarwariqadri422
The_SQ422 :
بس پی کا نام🥰
2026-08-16 07:27:57
2
itxmanii92
𝙈𝙖𝙣𝙞𝙞🪽 :
Allah Pak Salamat Rakhy apko Ameen 🤲🫀🫶💝
2026-08-15 09:52:22
1
callmeesam01
Ali@05 :
❣️Ali a.s ❣️
2026-08-15 07:23:29
1
eagle_abbasi
Sardar Ahsan :
کیا کہنے کیا ہی کہنے واہ واہ روح تازہ ہوگئی🥰🥰🥰🥰
2026-08-13 18:58:02
2
nazishfatima28
Nazish 🥰 :
wah kamal sarkar pak qqbool kr lain bs hmy
2026-08-14 22:51:30
1
umarabbas92
محمد عمر عباس طاہر :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بلکل یہی بات درست ہے
2026-08-14 00:01:32
2
stajmmal7583
🇸 🇭 🇦 🇭 🇬(◠‿◠) :
سبحان اللہ
2026-08-16 08:05:22
1
usamasandhu046
Muhammad Usama 🙃 :
Kamal Beshak 🥺
2026-08-13 18:45:47
1
fida_1214
Fida :
la jawab
2026-08-13 18:36:19
1
..awanbadshah0
Ayan Ali..✨🖤 :
Deen Muhammad saw Hain Puray Ka Purra......❤️🙏✨
2026-08-17 17:18:32
1
fazalwahidlove
Saaqi Jan :
nice
2026-08-17 05:13:34
1
itxmanii92
𝙈𝙖𝙣𝙞𝙞🪽 :
Bhai Kamal 💞, BHT Khoob 💞😘😘💞
2026-08-15 09:51:50
1
user6555976782874
1 :
subhan allah
2026-08-14 17:41:05
1
arisha.zahra067
༺𝔸𝕣𝕚𝕤𝕙𝕒 ℤ𝕒𝕙𝕣𝕒 💞༻ :
wah wah ❤️❤️
2026-08-15 10:31:01
1
azam.ali45
Azam ali :
[Photo]
2026-08-18 03:50:02
0
itxmanii92
𝙈𝙖𝙣𝙞𝙞🪽 :
Mashallah 💕😘😘🫂
2026-08-15 09:52:00
1
faiz.ahmad938
Faiz Ahmad :
دین اسلام وہ ہے جو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے نبی کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سامنے دو زانو ہو کر سوالات کر کے امت کی راہنمائی کی تھی۔
2026-08-13 19:01:52
1
sirat_e_mustaqeem61
صراط مستقیم🌼 :
♥️♥️♥️
2026-08-15 10:57:15
1
moonbhatti025
𝙈𝙤و𝙉 𝙗𝙃ھ𝙩𝙏𝙞 🤍 :
❤️❤️❤️
2026-08-13 18:40:49
1
To see more videos from user @rah_e_ishq09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About