@ismailnaamian: استنبول، ترکی میں Global Awards Ceremony میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ الحمدللہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کامیاب منصوبوں اور تجربات کے بعد اب ان شاء اللہ ترکی میں بھی اپنے کام کو وسعت دینے اور نئے مواقع تلاش کرنے کا ارادہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو کامیابی، عزت اور برکت عطا فرمائے۔ ان شاء اللہ، ترکی میں بھی ایک نئے اور کامیاب باب کا آغاز ہوگا۔ 🇹🇷🇵🇰🇦🇪