خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو دنیا کی ہر چیز قربان کر کے اپنے رب کی رضا پا لیتے ہیں🙁😶
2026-08-14 15:43:11
17
𝟐𝟕.𝟎𝟓.𝟐𝟎𝟐𝟒 ᥫ᭡ :
الوداع کہہ بھی دو تو فاصلے کہاں بنتے ہیں،
کچھ لوگ دل سے نکلیں تو صدیوں لگتی ہیں۔🥀❤️🩹
2026-08-14 14:08:49
9
🫀انیس اعوان ✨ :
میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز میرا وقت تھا، جو میں نے منافق اور ناقدر لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا۔❤️🌸
2026-09-01 22:50:18
2
golam ali aa :
bahi jan ap kaha se ha🥰
2026-08-14 18:14:07
5
ملوک بادشاہ 🔥 :
good lok bro🥰
2026-08-18 17:16:55
2
RanaFaizan214 :
masshallha ❤️🔥✅️
2026-08-18 08:25:36
2
😶🌫️ :
دیکھ رفتہ رفتہ نکل ہی گئے نا آخر
مصر سے یوسف، جنت سے آدم، اور تیرے دل سے ہم
2026-08-23 14:07:51
6
رائے طیب :
Caption 🫶
2026-08-16 07:02:27
2
nykvaletparking :
@nykvaletparking:❣️MN❣️:میرے من پسند شخص!
اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔"
ماضی🥺🥺🥺
2026-08-16 21:11:52
4
ARSHAD KHAN -💔💔🥀🥀🥀🥺🥺 :
ان اللہ ان اللہ راجعون😭😭😭
2026-08-16 16:59:30
2
꧁☆ MR SHAHBAZ☆╚»★«╝ :
:🧎♂️:زندگی نا دان تھی جو وفا تلاش کرتی رہی
🤗🤗
یہ بھی نہ سو چا کہ ایک دن اپنی بھی سانس بے وفا بن جا ئے گی۔
شہباز 😥😥😥